30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بدعقیدہ لوگوں کا ضَرَرفاسِق کے ضَرَرسے بَہُت زائدہے
دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ312صَفحات پر مشتمل کتاب، ’’بہارِشریعت‘‘حصّہ 16 صَفْحَہ 175تا176پر صدرُ الشَّریعہ، بدرُ الطَّریقہحضرتِ علّامہ مولیٰنامفتی محمد امجد علی اعظمیعلیہ رحمۃ اللّٰہ القوی فرماتے ہیں : بدعقیدہ لوگوں کا ضَرَر (یعنی نقصان ) فاسِق کے ضَرَر سے بَہُت زائد ہے، فاسِق سے جو ضَرَر (یعنی نقصان) پہنچے گا وہ اس سے بہت کم ہے جو بدعقیدہ لوگوں سے پہنچتا ہے۔ فاسِق سے اکثر دنیا کا ضَرَر( نقصان) ہوتا ہے اور بدمذہب سے تو دین و ایمان کی بربادی کا ضَرَر ( نقصان) ہے اور بدمذہب اپنی بدمذہبی پھیلانے کے لیے نماز روزہ کی بظاہر خوب پابندی کرتے ہیں ، تاکہ ان کاوقارلوگوں میں قائم ہوپھرجوگمراہی کی بات کریں گے ان کا پورا اثر ہو گا، لہٰذا ایسوں کی بدمذہبی کا اظہار فاسِق کے فسق کے اظہار سے زیادہ اہم ہے اس کے بیان کرنے میں ہرگزدَریغ نہ کریں ۔(بہارِشریعت )
دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی اِدارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ 504صَفحات پرمشتمل کتاب، فیضانِ سنّت جلد2کاپہلا باب’’ غیبت کی تباہ کاریاں ‘‘کے صَفْحَہ 146 پر ہے : صِرف عُلَمائے اہلسنّت ہی کی تعظیم کی جائے گی۔رہے بدمذہب عُلمائ، توان کے سائے سے بھی بھاگے کہ ان کی تعظیم حرام، اُن کابیان سنناان کی کُتُب کامُطالَعہ کرنا اور ان کی صُحبت اختیار کرنا حرام اور ایمان کیلئے زہرِہَلاہَل ہے۔
آپ بھی مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو اور بہنو! آپ بھی تبلیغِ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک دعوت ِ اِسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے۔ اپنے شہر میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور راہِ خدا میں سفر کرنے والے عاشقانِ رسُول کے مَدَنی قافلوں میں سفر کیجئے اور شیخِ طریقت امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ مَدَنی انعامات پر عمل کیجئے ، اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ آپ کو دونوں جہاں کی ڈھیروں بھلائیاں نصیب ہونگی ۔
مقبول جہاں بھر میں ہو دعوتِ اسلامی
صدْقہ تجھے اے ربِّ غفّار مدینے کا
غورسے پڑھ کریہ فارم پُرکرکے تفصیل لکھ دیجئے
جواسلامی بھائی فَیضانِ سنّت یاامیرِاہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے دیگرکُتُب و رسائل سن یاپڑھ کر، بیان کی کیسٹ سن کریاہفتہ وار، صوبائی وبَین الاقوامی اجتماعات میں شرکت یامَدَنی قافِلوں میں سفریادعوتِ اسلامی کے کسی بھی مَدَنی کام میں شمولیت کی بَرَکت سے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوئے، زندگی میں مَدَنی انقلاب برپاہوا، نمازی بن گئے، داڑھی، عمامہ وغیرہ سج گیا، آپ کویاکسی عزیزکوحیرت انگیزطورپرصحت ملی، پریشانی دُورہوئی، یامرتے وقت کَلِمَۂ طَیِّبَہ نصیب ہوایااچھی حالت میں رُوح قبض ہوئی، مرحوم کواچھی حالت میں خواب میں دیکھا، بَشارت وغیرہ ہوئی یاتعویذاتِ عطاریہکے ذریعے آفات وبَلِیّات سے نَجات ملی ہوتوہاتھوں ہاتھ اس فارم کوپُرکردیجئے اورایک صفحے پَرواقعہ کی تفصیل لکھ کراس پتیپربھجواکراِحسان فرمائیے ’’مجلس اَلْمَدِیْنَۃُالْعِلْمِیّۃ ‘‘عالمی مَدَنی مرکز فیضان مدینہ ، محلہ سوداگران، پُرانی سبزی منڈی بابُ المدینہ کراچی۔‘‘
نام مع ولدیت : _________________عمْر___کِن سے مریدیاطالب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خط ملنے کاپتا______________________________
فون نمبر(مع کوڈ)________ : ای میل ایڈریس ___________________
انقلابی کیسٹ یارسالہ کانام : __________سننے، پڑھنے یاواقعہ رونما ہونے کی تاریخ مہینہ/سال : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنے دن کے مدنی قافلے میں سفرکیا : ___موجودہ تنظیمی ذمہ داری________ مُنْدَرجہ بالا ذرائع سے جوبَرَکتیں حاصل ہوئیں ، فُلاں فُلاں برائی چھوٹی وہ تفصیلاًاورپہلے کے عمل کی کیفیت(اگرعبرت کے لیے لکھناچاہیں )مثلاًفیشن پرستی، ڈکیتی وغیرہ اورامیرِاہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ذاتِ مبارَکہ سے ظاہرہونے والی بَرَکات وکرامات کے’’ایمان افروزواقعات‘‘مقام وتاریخ کے ساتھ ایک صفحے پرتفصیلاًتحریرفرمادیجئے۔
مَدَ نی مشورہ
اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ شیخِ طریقت، امیرِاہلسنّت حضرت علامہ مولاناابوبلال محمدالیاس عطّارقادِری رَضَوی ددَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ دورِحاضرکی وہ یگانۂ روزگارہستی ہیں کہ جن سے شرفِ بیعت کی بَرَکت سے لاکھوں مسلمان گناہوں بھری زندگی سے تائب ہوکراللّٰہُرَحمٰن عَزَّ وَجَلَّ کے اَحکام اوراُس کے پیارے حبیب ِلبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سُنَّتوں کے مُطابِق پُرسُکون زندگی بسرکررہے ہیں ۔خیرخواہی ٔ مسلم کے مُقَدَّس جذبہ کے تحت ہمارا مَدَنی مشورہ ہے کہ اگرآپ ابھی تک کسی جامع شرائط پیرصاحب سے بَیْعت نہیں ہوئے توشیخِ طریقت، امیرِاہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے فُیُوض وبَرَکات سے مُسْتَفِیْدہونے کے لیے ان سے بَیْعت ہوجائیے۔اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ دُنیاوآخرت میں کامیابی وسرخروئی نصیب ہوگی۔
مُریدبننے کاطریقہ
اگرآپ مُریدبنناچاہتے ہیں ، تواپنااورجن کومُریدیاطالب بنواناچاہتے ہیں ان کانام نیچے ترتیب وارمع ولدیت وعمرلکھ کر’’مکتب مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّارِیہ، عالمی مَدَنی مرکزفیضان مدینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی باب المدینہ(کراچی)‘‘کے پتے پرروانہ فرمادیں ، تواِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کرلیاجائے گا۔(پتاانگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں )
E.Mail : Attar@dawateislami.net
(۱)نام وپتابال پین سے اوربالکل صاف لکھیں ، غیرمشہورنام یاالفاظ پرلازماً اِعراب لگائیں ۔اگرتمام ناموں کیلئے ایک ہی پتاکافی ہوتودوسراپتالکھنے کی حاجت نہیں ۔(۲)ایڈریس میں مَحرم یاسرپرست کانام ضرورلکھیں (۳)الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضروراِرسال فرمائیں ۔
| نمبرشمار | نام | مرد/ عورت | بن / بنت | باپ کانام | عمر | مکمل ایڈریس |
|
|
|
|
|
|
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع