دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Infiradi Koshish Main 25 Hikayaat e Attaria | انفرادی کوشش مع 25 حکایاتِ عطاریَّہ

book_icon
انفرادی کوشش مع 25 حکایاتِ عطاریَّہ

گے بلکہ ان کے پیر صاحب کے فیض کے ساتھ ساتھ اِنْ شَآءَ اﷲعَزَّوَجَلَّ امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا فیض بھی ملنا شروع ہوجائے گا۔اور اِنْ شَآءَ اﷲ عَزَّ وَجَلَّ  اس کی برکت سے دونوں جہاں میں بیڑا پار ہوگا۔

مُرید بننے کا طریقہ   بہت سے اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں ، اس بات کا اظہار کرتے رہتے ہیں ! کہ ہم امیرِاہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  سے مُرید یاطالب ہونا چاہتے ہیں ۔مگر طریقہ کار معلوم نہیں ، تواگرآپ مُرید بننا چاہتے ہیں ، تو اپنا اور جن کو مُرید یا طالب بنوانا چاہتے ہیں ان کا نام، ایک صفحے پرترتیب وار بمع ولدیت و عمر لکھ کر عالمی مرکز فیضان مدینہ محلہ سوداگرن پرانی سبزی منڈی کراچی مکتب نمبر 3 کے پتے پر روانہ فرمادیں ، تو اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ  انہیں بھی سلسلہ قادریہ رضویہ عطاریہ میں داخل کرلیاجائے گا۔ اس کے لئے نام لکھنے کاطریقہ بھی سمجھ لیں ۔مثلا لڑکی ہو تو میمونہ بنت محمد بلال عمر تقریباًچار سال اور لڑکا ہو تو اَحمد رضا بن محمد بلال عمر تقریباً چھ سال، اپنا مکمل پتا لکھنا ہر گز نہ بھولیں (پتا انگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں )

E-mail :  attar@dawateislami.net

مسئلہ :  اعلیٰ حضرت رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  فرماتے ہیں عورت کے لئے اجازتِ شوھر کی حاجت نہیں (فتاوی رضویہ جلد ۱۲ صفحہ۲۹۴)عورت باری کے دنوں میں بھی مُرید ہوسکتی ہے۔

مسئلہ :  اعلیٰ حضرت رضی اللہ  تعالٰی عنہ فرماتے ہیں ۔"بذریعہ قاصد یا بذریعہ خط مُرید ہوسکتا ہے(فتاوی رضویہ جلد ۱۲ صفحہ۲۹۴)معلوم ہوا کہ جب نمائندے یا خط کے ذریعے مُرید ہوسکتا ہے ۔تو ای میل، ٹیلیفون ، اور لاؤڈاسپیکرپر بدرجہ اولیٰ بیعت جائز ہوئی ۔شہزادہ  اعلیٰ حضرت مفتی اعظم ہند مصطفٰے رضا خاں علیہ الرحمۃ   بھی لوگوں کو اجتماعی طور پر مُرید فرماتے تھے۔  

مزید معلومات کے لئے رسالہ آداب مرشد کامل مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے حاصل فرماکر اسکا مطالعہ فرمائیں ۔ اس مضمون کے ذریعے اجتماعی یا انفرادی ترغیب بھی دلاسکتے ہیں ۔   

ماخذ ومراجع

  (1)    القرآن الحکیم مطبوعۃ دارالعلوم امجدیہ کراچی

  (2)   صحیح بخاری مطبوعۃ داراالکتب العلمیۃ بیروت

  (3)   صحیح مسلم مطبوعۃ داراحیاء التراث العربی بیروت

  (4)   الاحسان بترتیب صحیح ابن حبان مطبوعۃ دارالکتب العلمیۃ بیروت

  (5)   جامع ترمذی مطبوعۃ دارالفکر بیروت

  (6)  سنن ابی داؤد مطبوعۃ داراحیاء التراث العربی بیروت

  (7)   مسند امام احمد مطبوعۃ دارالکتب العلمیۃ بیروت

  (8)   مؤطا امام مالک  مطبوعۃ دارالمعرفۃ بیروت

  (9)   کنزالعمال مطبوعۃ دارالکتب العلمیۃ بیروت

  (10)  شعب الایمان مطبوعۃ دارالکتب العلمیۃ بیروت

  (11)   مجمع الزوائد مطبوعۃ دارالفکر بیروت

  (12)  الترغیب والترھیب مطبوعۃ دارالفکر بیروت

  (13)  مسند بزّار مطبوعۃ مکتبۃ العلوم والحکم مدینۃ المنورۃ

  (14)  طبرانی اوسط مطبوعۃ دارالفکر بیروت

  (15)  الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب مطبوعۃ دارالکتب العلمیۃ بیروت

  (16) السنن الکبری مطبوعۃدارالکتب العلمیۃ بیروت    

  (17) مشکوۃ المصابیح مطبوعۃدارالفکر بیروت

  (18)  الادب المفرد مطبوعۃ دارالحدیث ملتان

  (19)  الدارقطنی مطبوعۃ نشر السنۃ ملتان

  (20)  جامع العلوم دارالفکربیروت

  (21)   طبقات ابن سعد(الطبقات الکبری) مطبوعۃ داراالکتب العلمیۃ  بیروت

  (22)  مستطرف مطبوعۃ دارالفکر  بیروت

 (23)  زرقانی علی المواھب مطبوعۃ دارالکتب العلمیۃ بیروت

  (24)  اسد الغابۃ مطبوعۃ داراحیاء التراث العربی بیروت

  (25)  حلیۃ الاولیاء مطبوعۃ داراحیاء التراث العربی بیروت

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن