30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
گھر میں آنے جانے کے 12 مدنی پھول (رِسالہ 101 مدنی پھول ص ۲۳ تا ص ۲۶) (۸) سفر کی سنّتیں اور آداب (سنّتیں اور آداب ص ،۴۶ تا۵۳) (۹) سونے جاگنے کے 15 مدنی پھول (رِسالہ 101 مدنی پھول ص ۲۹ تا ص۳۱) (۱۰) زینت کی سنّتیں اور آداب (سنّتیں اور آداب ص۷۸) اورسیکھی ہوئی سنّتوں کی دُہرائی۔
(وقت 12منٹ)
اب” آدابِ مرشد کامل“ سے بیان اور تصورِ مرشد کی ترکیب ہو گی۔ایسے اسلامی بھائی جو امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے مرید یا طالب نہیں بلکہ کسی اور پیر صاحب سے مرید ہیں وہ اپنے پیر صاحب کا تصور جمائیں۔) (تصورِ مرشد اعلیٰ حضرت عَلَیْہِ رَحْمَۃُرَبِّ الْعِزَّت کے بیان کردہ طریقے کے مطابق کروایا جائے ۔)
| دن | موضوع | صفحہ | |
| 01 | فیضانِ اولیا | 11تا17 | |
| 02 | مرشدِ کامل کے26مکی مدنی اوصاف | 18تا22 | |
| 03 | ادب کی ضرورت | 25تا30 | |
| 04 | آلِ رسول کا ادب | 33تا38 | |
| 05 | مرشد کامل کے حاسدین | 48تا51 | |
| 06 | با ادب با نصیب | 52تا56 | |
| 07 | نگاہِ ولایت کے اسرار | 56تا60 | |
| 08 | ناقص مرید | 61تا66 | |
| 09 | مرید ہو تو ایسا | 67تا70 | |
| 10 | فتویٰ رضویہ شریف سے آدابِ مُرشد کامل | 71تا74 | ||
(صرف آڈیو مدنی مذاکرہ سُنایا جائے ۔) (مسجد میں مدنی چینل یاvcd یا کوئی بھی ریکارڈڈ سلسلہ یا مدنی خاکہ دکھانے کی اجازت نہیں ہے۔یہ ممانعت مسجد کے ساتھ ساتھ فنائے مسجد اور ہر اس خارج مسجد کیلئے بھی ہے کہ جو مسجد کے پلاٹ کی چار دیواری میں ہو کہ جس کو دیکھنے والے مسجد ہی گمان کریں۔)
نمازِعصرکے بعد ہونے والے بیانات کا جدول
(وقت 41منٹ)
| دن | موضوع | دن | موضوع |
| 1 | مسجد کے آداب | 2 | اچھی اچھی نیتیں |
| 3 | زبان کا قفلِ مدینہ | 4 | آنکھوں کا قفلِ مدینہ |
| 5 | نمازِبا جماعت کے فضائل | 6 | حسنِ اخلاق |
| 7 | غیبت کی تباہ کاریاں | 8 | مَدَنی انعام نمبر٣ پر بیان وترغیب |
| 9 | الوداع ماہِ رَمَضان | 10 | الوداع ماہِ رَمَضان |
&nbs
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع