دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Sunnat e itikaf ka Jadwal | اجتماعی سنتِ اعتکاف کا جدول

book_icon
اجتماعی سنتِ اعتکاف کا جدول

کھانے کی ترغیب دلائی جائے،نگران اسلامی بھائی ہر بار کھانے میں کسی ایک حلقے میں حاضری دیں ،بہتر یہ ہے کہ جس حلقے میں کمزوری ہے اس میں بیٹھیں اور مسکراتے مسکراتے کمزوری کا حل فرما دیں،کھانے کے بعد کی دعائیں پڑھائیں،آخر میں سورۂ اخلاص اور سورۂ قریش پڑھنے کی ترکیب بنائیں۔

نمازِ عشا  مع تراویح

تَسْبِیْح فاطِمَہ

( نماز کے بعد اِمام صَاحِب دُعا ئے ثانی کروائیں گے۔ دُعا کے بعد یوں اعلان فرمائیں )

اللہ عَزَّوَجَلَّ  کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئے مدنی انعام نمبر 3 پر عمل کرتے ہوئے ایک بار آیَۃُ الْکُرْسِی، تَسْبِیْحِ فَاطِمَہ اور سُوْرَۃُ الْاِخْلَاص  پڑھ لیجئے۔  (وقت 3منٹ)

مَدَنی مذاکرہ

 مَدَنی مذاکرہ شروع ہوتے ہی تمام جدول موقوف فرما کر مَدنی مذاکرہ میں سب شریک ہو جائیں ۔

پاکستان انتظامی کابینہ مکتب
تاریخِ اجراء:١٠ شعبان المعظم ۱۴۳۷؁ھ، 18 مئی 2016 ؁ء

٭…٭…٭…٭…٭

مختصر جدول برائے اجتماعی سنَّتِ اعتکاف  1437ھ / 2016ء

مدینہ: متعلقہ رکنِ شوریٰ یا نگرانِ کابینات یا نگرانِ کابینہ سے مشورہ کر کے ضرورتاً جدول میں ترمیم کی جا سکتی ہے۔

بعدِ فجر:تلاوتِ قرآن، شجرہ شریف کے اَوراد، ’’مد نی حلقہ‘‘ (قرآنِ پاک سے کم از کم 3 آیات مع ترجمۂ کنزالایمان ،تفسیر خزائن العرفان / نورُالعرفان / تفسیرصراط الجنان)

بعدہ:فیضانِ سنت (تخریج شُدہ جلد اوّل، دُوُم کے ابواب،’’غیبت کی تباہ کاریاں‘‘،’’نیکی کی دعوت‘‘)  سے اِجتماعی درس (12 منٹ)

بعدِ درس منظوم شجرۂ عالیہ (اگر نمازِ اشراق کا وقت باقی ہو تو انفرادی عبادت کی ترکیب کیجیے) دُعائیں سیکھنے سکھانے کا حلقہ سلسلہ فاتحہ و اِیصالِ ثواب و دُعا۔ اِشراق و چاشت کے نوافل ادا کرنے کے بعد وقفہ برائے آرام۔ بیداری کے بعد 63منٹ مدرسۃ المدینہ بالغان کی ترکیب کیجئے۔

نمازِ ظہر:بعدِ ظہر اجتماعی حلقے میں مدنی درس (درسِ فیضانِ سنت)   (7منٹ)  اجتماعی حلقہ ’’نماز کے احکام‘‘ سے  (30منٹ)  اِشارے سیکھنے کا حلقہ  (15منٹ)  فکرِ مدینہ کا حلقہ (12منٹ) سُنّتیں ،آداب اور دُعا سیکھنے کا حلقہ  (20منٹ)  تصورِ مُرشِد کا حلقہ (12منٹ)  (ایسے اسلامی بھائی جو امیرِ اہلسنَّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے مرید یا طالب نہیں بلکہ کسی اور پیر صاحب سے مرید ہیں وہ اپنے پیرصاحب کا تصور جمائیں) ۔ مدنی مذاکرہ  (آڈیو)   (مدنی مذاکرے کا وقت تبدیل بھی ہو سکتا ہے۔) بعدِ عصر:تلاوت و نعت اور سنتوں بھرا بیان  (41منٹ)  شجرہ شریف کے اَوراد  (12منٹ)  مناجاتِ اِفطاربعد نمازِ مغرب: نوافل اَوَّابین، سورۂ مُلک شریف کی تلاوت وقفہ برائے کھانا و تیاری نمازِ عشا و تراویح۔ بعدِِ تراویح: وقفہ برائے چائے/مشروب و انفرادی کوشش  (26منٹ) مدنی مذاکرہ: (آڈیو) وقفہ برائے آرام:سحری کے اختتام سے ایک یا ڈیڑھ گھنٹہ قبل تک/معتکفین کی تعداد کے لحاظ سے وقت میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے۔شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنَّت،حضرت علامہ مولانا ابو بِلال محمد الیاس عطار ؔقادِری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے سنَّتوں بھرے اِصلاحی بیانات اور مدنی مذاکرے  (روزانہ بعدِظہر/بعدِ عصر اور بعدِ تراویح)   براہِ راست  (Live)  ٹیلی کاسٹ ہوتے رہیں گے۔اِنْ شَآءَ اللّٰہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن