مناجاتِ اِفطار
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Sunnat e itikaf ka Jadwal | اجتماعی سنتِ اعتکاف کا جدول

book_icon
اجتماعی سنتِ اعتکاف کا جدول

لیجئے:اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ نُشْرِکَ بِکَ شَیْئًا نَّعْلَمُہٗ، وَنَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَا نَعْلَمُہٗ ط

 (3) اب جو وِرد پڑھایا جائے گا اِس کی فضیلت میں آتا ہے جو کوئی تین،تین بار پڑھے، پڑھنے والے کے دِین ، اِیمان، جان، مال بچے سب محفوظ رہیں۔اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ

 آپ بھی پڑھ لیجئے:بِسْمِ اللّٰہِ عَلٰی دِیْنِیْ بِسْمِ اللّٰہِ عَلٰی نَفْسِیْ وَوُلْدِیْ وَاَھْلِیْ وَمَالِیْ ط

 (4)  اب جو وِرد پڑھایا جائے گا اِس کی فضیلت میں آتا ہے جو کوئی تین،تین بار پڑھے سانپ، بچھو وغیرہ موذیات سے پناہ حاصل ہو۔ آپ بھی پڑھ لیجئے:اَعُوْذُبِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّمَاخَلَقَ ط

مناجاتِ اِفطار

 (کوشش کیجئے کہ کوئی خوش الحان نعت خواں اسلامی بھائی مناجات کریں۔ مناجات مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ کتاب وسائلِ بخشش سے ہی کی جائیں۔)

نمازِ مغرب

تَسْبِیْحِ فاطِمَہ

 ( نماز کے بعد اِمام صَاحِب دُعا ئے ثانی کروائیں گے۔ دُعا کے بعد یوں اعلان فرمائیں )

اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئے مدنی انعام نمبر 3پر عمل کرتے ہوئے ایک بار آیَۃُ الْکُرْسِی، تَسْبِیْحِ فَاطِمَہ اور سُوْرَۃُ الْاِخْلَاص پڑھ لیجئے۔  (وقت 3منٹ)

سُورۃُ الْمُلْک

 ( سورۃُ الملک وُہی اسلامی بھائی پڑھیں جن کی قراءت دُرست ہو۔ )

 ( اب یوں اعلان کیجئے )

اللہ  عَزَّوَجَلَّ   کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئے مَدَنی انعام نمبر 3 کے جُز سورۂ ملک پڑھنے اور سُننے کی سعادت حاصل کریں گے۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ

وقفۂ  طعام،نمازِ عشا  ونمازِ تراویح کی تیاری

 ( اب اس طرح اعلان کیجئے )

    اللہ عَزَّوَجَلَّ  کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئے مدنی انعام نمبر 36 پر عمل کرتے ہوئے نِگاہیں جُھکا کر چَلنے کی مَشق کے ساتھ کھانے کاوُضو کریں گے ،اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ اور مَدَنی انعام نمبر 1پر عمل کرتے ہوئے اچھی اچھی نیتیں کریں گے،اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اور مَدَنی انعام نمبر11پر عمل کرتے ہوئے پردے میں پردہ کرکے بیٹھنے اور مِٹّی کے بَرتَن میں بُھوک سے کم کھانے کی سعادت حاصل کریں گے۔ کھانے کے بعد نمازِعشا ونمازِ تراویح کی تیاری کی ترکیب ہو گی اور مَدَنی انعام نمبر4پر عمل کرتے ہوئے اَذان و اِقامت کا جواب دے کر مَدَنی انعام نمبر18پر عمل کرتے ہوئے سُنّتِ قَبلِیّہ اور مَدَنی انعام نمبر2پر عمل کرتے ہوئے نمازِ عشا باجماعت تکبیرِ اُولیٰ کے ساتھ پہلی صَف میں ادا کریں گے اورماہِ رَمَضان کی برکتیں لُوٹتے ہوئے تراویح باجماعت ادا کریں گے۔مَدَنی انعام نمبر18پر عمل کرتے ہوئے بعد کے نفل ادا کرنے کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔ اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ  کھانے  کا وضو کرنے کے دوران ہاتھ اچھی طرح صابن سے دھونے کا ذہن دیجئے،کھانے سے پہلے نیتیں کروائیں اور ہمیشہ کھانے سے پہلے نیتیں کرنے کاذہن بھی دیں،کھانے کی دُعا پڑھائیں ،لقمہ توڑنے کا طریقہ اور اس کا سائز کتنا ہو یہ بتائیں،ربڑ بینڈ پہننے کی حکمت بتائیں،تین انگلیوں سے کھانے کا ذہن دیں،سنت کے مطابق بیٹھ کر کھانے کا ذہن دیں،اس دوران موقع کی مناسبت سے ایک اسلامی بھائی کلام بھی سناتے رہیں ،آخر میں برتن صاف کر کے ترغیب کی نیت سے دکھانے کی ترکیب ہو، دستر خوان پر گرے ہوئے ٹکڑے اُٹھا کر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن