دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Sunnat e itikaf ka Jadwal | اجتماعی سنتِ اعتکاف کا جدول

book_icon
اجتماعی سنتِ اعتکاف کا جدول

24

ولی ِکامل کے تبرک کی برکت

191تا195

25

سچے مجذوب

215تا220

26

در در کا بھکاری

227تا231

27

محمد منیر حسین عطاری

236تا240

28

حاجی عبد الرحیم عطاری

241تا245

29

عطاریہ اسلامی بہن

246تا249

30

الحاج اُحد رضا عطاری

252تا257

منقبت

کوشش کریں کہ منقبت خوش الحان اسلامی بھائی سے پڑھائی جائے،یہاں درج منقبت کے علاوہ مکتبۃ المدینہ سے شائع ہونے والی منقبتِ عطارسے بدل بدل کر پڑھ سکتے ہیں۔

پھر توجہ بڑھا میرے مرشِد پیا            نظریں دل پہ جما میرے مرشِد پیا

نفس حاوی ہوا حال میرا بُرا      تجھ سے کب ہے چھپا میرے مرشِد پیا

اب لے جلدی خبر تیری جانب نَظَر            میں نے لی ہے لگا میرے مرشِد پیا

سخت دل ہو چلا اب کیا ہو گا میرا                   اب دے دل کو جِلا میرے مرشِد پیا

تیری بس اک نَظَر دل پہ ہو جائے گر              پائے گا یہ شِفا میرے مرشِد پیا

ایسی نظریں جھکیں پھر کبھی نہ اُٹھیں              دیدے ایسی حیا  میرے مرشِد پیا

گر میں چپ نہ رہا بولتا ہی رہا               نامہ ہوگا سیاہ میرے مرشِد پیا

مَدَنی مذاکرہ

 مَدَنی مذاکرہ شروع ہوتے ہی تمام جدول موقوف فرما کر مَدنی مذاکرہ میں سب شریک ہو جائیں، 20رمضان تک ویڈیو مدنی مذاکرے کی ترکیب کی جائے اور آخری عشرے میں صرف آڈیو مدنی مذاکرہ سُنایا جائے۔ (مسجد میں مدنی چینل یاvcd یا کوئی بھی ریکارڈڈ سلسلہ یا مدنی خاکہ دکھانے کی اجازت نہیں ہے۔یہ ممانعت مسجد کے ساتھ ساتھ فنائے مسجد اور ہر اس خارج مسجد کیلئے بھی ہے کہ جو مسجد کے پلاٹ کی چار دیواری میں ہو کہ جس کو دیکھنے والے مسجد ہی گمان کریں۔)

نمازِعصرکی تیاری

    اللہ عَزَّوَجَلَّ  کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئے مدنی انعام نمبر 36 پر عمل کرتے ہوئے نِگاہیں جُھکا کر چَلنے کی مَشق کے ساتھ مَدَنی انعام نمبر 1پر عمل کرتے ہوئے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ وُضو کریں گے اور  مَدَنی انعام نمبر4پر عمل کرتے ہوئے اَذان و اِقامت کا جواب دے کر مَدَنی انعام نمبر18پر عمل کرتے ہوئے سُنّتِ قبلیّہ اور مَدَنی انعام نمبر2پر عمل کرتے ہوئے نمازِعصر باجماعت تکبیرِ اُولیٰ کے ساتھ پہلی صَف میں ادا کریں گے ۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ

تَسْبِیْح فاطِمَہ

 ( نماز کے بعد اِمام صَاحِب دُعا کروائیں گے۔ دُعا کے بعد یوں اعلان فرمائیں ۔ )

مد ینہ:ہرجمعرات کوبعدِ عصر ہفتہ وار اجتماع کے جدول کے مطابق ترکیب ہوگی ۔

اللہ عَزَّوَجَلَّ   کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئے مدنی انعام نمبر 3 پر عمل کرتے ہوئے ایک بار آیَۃُ الْکُرْسِیْ ، تَسْبِیْحِ فَاطِمَہ اور سُوْرَۃُ الْاِخْلَاص پڑھ لیجئے۔  (وقت 3منٹ)

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن