دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Sunnat e itikaf ka Jadwal | اجتماعی سنتِ اعتکاف کا جدول

book_icon
اجتماعی سنتِ اعتکاف کا جدول

46زَبان کا قُفلِ مَدینہ لگاتے ہوئے فضول گُوئی سے بچنے کی عادت ڈالنے کے لیے کچھ نہ کچھ اِشارے سیکھنے کی کوشِش کریں گے۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّوَجَلَّ

مدینہ:نگرانِ اعتکاف دئیے گئے  اشاروں میں سے روزانہ سات ہی اشارے سکھائے ۔

فکرِ مدینہ مع لکھ کر گفتگو

 (وقت 12منٹ)

اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رضا پانے اور ثواب کمانے کے لئے مدنی انعام نمبر 15 پر عمل کرتے ہوئے فِکرِ مدینہ کرنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ   ( دورانِ فکرِ مدینہ قفلِ مدینہ عینک لگانے کی ترغیب دلائیں۔ )

لکھ کر گفتگو کا طریقہ

 ( لکھ کر گفتگو کرنے سے پہلے آج کے دن اور عیسوی و مدنی تاریخ کا درست تعین کر لیجئے ۔)

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہاتھوں ہاتھ اپنے اپنے قفلِ مدینہ کے پیڈ نکال لیجئے اور روزا نہ نمازِ مغرب کے بعد یا کسی بھی وقتِ مقررہ پر فکرِ مدینہ کر نے کے بعد یہ چار جملے لکھنے کا معمو ل بنا لیجئے۔ آئیے ہاتھوں ہاتھ ان 4 جملوں کو لکھ لیتے ہیں ۔ 26 رَمضا ن المبا ر ک ؁ھ12جولا ئی 1950؁ء بروز بدھ،بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد،یا مرشِد پا ک کر م فرمائیے،صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی علٰی مُحَمَّدo

 (1) کیا آ ج آ پ نے فکر ِ مدینہ کر لی؟ (2) کیا ہر دو سرے دن تحریری گفتگو کیلئے نئی تاریخ لکھ لیتے ہیں؟ (3) کم از کم 4 با ر لکھ کر گفتگو کی؟  (4) اگر نہیں تو فو راً تر کیب بنا لیجئے۔

سُنّتیں، آداب کا حلقہ

 (وقت 20منٹ)

 (۱) سلام کے11مدنی پھول (رِسالہ 101 مدنی پھول ص۶تا ص۵)   (۲)  تِلاوت کے 21 مدنی پھول  (رِسالہ تِلاوت کی فضیلت ص ۱۱  تا ص۱۶)  (۳)  بات چیت کرنے کے 12 مدنی پھول  (رِسالہ 101مدنی پھول ص۹ تا ص۱۲)   (۴)  انگوٹھی کے19مدنی پھول (163مدنی پھول،ص29تا32)  (۵) ناخن کاٹنے کے 9 مدنی پھول (رِسالہ 101 مدنی پھول ص ۱۶ تا ص ۱۹)   (۶) ناخن، حجامت، موئے بغل وغیرہ سے متعلق سنّتیں اور آداب  (سنّتیں اور آداب ص۶۳)   (۷)  گھر میں آنے جانے کے 12 مدنی پھول   (رِسالہ 101 مدنی پھول ص ۲۳ تا ص ۲۶)   (۸)  سفر کی سنّتیں اور آداب  (سنتیں اور آداب ص،۴۲ تا۵۳)  (۹)  سونے جاگنے کے 15 مدنی پھول  (رِسالہ 101 مدنی پھول ص ۲۹ تا ص ۳۱)   (۱۰)  بیٹھنے کی سنتیں اور آداب  (سنّتیں اور آداب ص۹۹)   (۱۱) عمامے کے 25 مدنی پھول  (163مدنی پھول، ص25 تا 29)   (۱۲)  سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب  (سنتیں اور آداب ص۱۰۶)   (۱۳)  قبرستان کی حاضری کے 16مدنی پھول  (163مدنی پھول، ص36تا 39)   (۱۴) پانی پینے کے 13مدنی پھول  (163مدنی پھول، ص2)  (۱۵)  ہاتھ ملانے کے 14مدنی پھول (101مدنی پھول ص6)   (۱۶)  زُلفوں اور سر کے بالوں وغیرہ کے 22 مدنی پھول  (163مدنی پھول، ص15تا20)   (۱۷)  لباس کے 14مدنی پھول (163مدنی پھول، ص20تا 24)  (۱۸)  ہاتھ ملانے کے 14مدنی پھول  (رِسالہ 101 مدنی پھول ص ۶  تا ص ۹)   (۱۹) سیکھی ہوئی سنتیں اور آداب کی دُہرائی (۲۰) مصافحہ اور معانقہ کی سنّتیں اور آداب  (سنتیں اور آداب ص۲۲)   (۲۱)  چھینکنے کے آداب کے 17 مدنی پھول (رِسالہ 101 مدنی پھول ص ۱۳  تا ص ۱۵)   (۲۲)  مہمان نوازی کی سنتیں اور آداب  (سنتیں اور آداب ص ۱۰۸)  (۲۳)  جوتے پہننے کے 7 مدنی پھول  (رِسالہ 101 مدنی پھول ص۲۰ تا ص۲۲)   (۲۴)  سفر کی سنتیں اور آداب  (سنتیں اور آداب ص۴۲ تا۵۰)   (۲۵)  سرمہ لگانے کے 4 مدنی پھول  (رِسالہ 101 مدنی پھول ص۲۷ تا ص۲۸)  (۲۶) چلنے کی 15سنتیں اور آداب (163مدنی پھول، ص5تا9 )   (۲۷)  خوشبو لگانا سُنّت ہے  (سنتیں اور آداب ص82)  (۲۸) مسواک کے 20مدنی پھول (163مدنی پھول، ص33 تا 36)  (۲۹) تیل ڈالنے اور کنگھی کرنے کے 19مدنی پھول  (163مدنی پھول،ص10تا15)   (۳۰) زینت کی سنتیں اور آداب  (سنتیں اور آداب ص۷۸)  اورسیکھی ہوئی سنّتوں کی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن