دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Sunnat e itikaf ka Jadwal | اجتماعی سنتِ اعتکاف کا جدول

book_icon
اجتماعی سنتِ اعتکاف کا جدول

03

تختی نمبر02

حروف کی صحیح ادائیگی اورہرحرف کوالگ الگ پڑھائیے۔

04

تختی نمبر02

حُروف کی صحیح ادائیگی اورہرحرف کوالگ الگ پڑھائیے۔

05

تختی نمبر03

حرکات، ہجے کرنے کاطریقہ،ادائیگیٔ مخارج پرتوجُّہ دیجئے۔

06

تختی نمبر4+5

حَرکات،تنوین کے ہجے اور رواں پڑھائیے۔

07

تختی نمبر06

ہجے،رواں،ادائیگی اورمخارج پرتوجّہ دی جائے۔

08

تختی نمبر06

ہجے ،رواں،ادائیگی اورمخارج پرتوجُّہ دی جائے۔

09

تختی نمبر07

حُروفِ مَدّہ کی پہچان،دراز کرنے سے متعلِّق اچھی طرح سمجھائیے۔

10

تختی نمبر8+9

سبق نمبر8 کو ایک الف درازکرنے اور سبق نمبر9کو بغیر کھینچ کر پڑھنے کے لیے خصوصی توجہ دیجئے۔

11

تختی نمبر10

ہجے،رواں پرتوجُّہ،ادائیگی اورمخارج پرخصوصی توجہ دیجئے۔

12

تختی نمبر 10+11

ہجے ،رواں پر توجُّہ،گیارہویں تختی پرقلقلہ پرتوجہ دیجئے۔

13

تختی نمبر12

نون ساکن اور تنوین کے قاعدے ”اِظہاراور اِخفاء “یادکروائیے، ہجے اور رواں سے پڑھائیے۔

14

تختی نمبر12

//

15

تختی نمبر13

ہجے اور رواں پڑھائیے اورقاعدے یادکرائیے۔

16

تختی نمبر13

ہجے اور رواں پڑھائیے اورقاعدے یادکرائیے۔

17

تختی نمبر14

اِدغام،اقلاب،میم ساکن کے قاعدے یاد کروائیے۔ ہجے اور رواں پڑھائیے۔

18

تختی نمبر14

نون ساکن اور تنوین کے قاعدے ”ادغام،اقلاب“

 

 

یادکروائیے،ہجے اور رواں پڑھائیے۔

19

تختی نمبر15

مِیم ساکن کے قاعدے یادکروائیے،ہجے اور رواں پڑھائیے۔

20

تختی نمبر16

”الف،لام،را“کے قاعدے یادکروایئے اور ہجے، رواں سے پڑھائیے۔

21

تختی نمبر17

مدّات کی پہچان اور دراز کی مقدار یاد کروائیے اور اچّھے انداز میں پڑھائیے۔

22

تختی نمبر17

//

23

تختی نمبر18

حروفِ مُقَطَّعَات کے بارے میں سمجھایئے۔

24

تختی نمبر19

زائد الف سے متعلّق سمجھائیے اورمَشق کرائیے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن