دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Sunnat e itikaf ka Jadwal | اجتماعی سنتِ اعتکاف کا جدول

book_icon
اجتماعی سنتِ اعتکاف کا جدول

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!میں پڑھتا ہوں آپ توجہ سے سُنئے،مگر یاد رہے کہ یہ فضیلت پڑھنے کی ہے سننے کی نہیں۔ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط  (3 بار)

هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ-عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِۚ-هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ (۲۲) هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ-اَلْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَیْمِنُ الْعَزِیْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُؕ-سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ (۲۳) هُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰىؕ-یُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِۚ-وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ (۲۴)

 (2)  اب جو وِرد پڑھایا جائے گا، اِس کی فضیلت میں آتا ہے۔ جو کوئی تین،تین بار پڑھے، اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ پڑھنے والے کا خاتِمہ اِیمان پر ہو۔آپ بھی پڑھ لیجئے:اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ نُشْرِکَ بِکَ شَیْئًا نَّعْلَمُہٗ، وَنَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَا نَعْلَمُہٗ ط

(3)  اب جو وِرد پڑھایا جائے گا اِس کی فضیلت میں آتا ہے جو کوئی تین،تین بار پڑھے، پڑھنے والے کے دِین ، اِیمان، جان، مال بچے سب محفوظ رہیں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ۔آپ بھی پڑھ لیجئے:بِسْمِ اللّٰہِ عَلٰی دِیْنِیْ بِسْمِ اللّٰہِ عَلٰی نَفْسِیْ وَوُلْدِیْ وَاَھْلِیْ وَمَالِیْ  ط

(4)  اب جو وِرد پڑھایا جائے گا اِس کی فضیلت میں آتا ہے جو کوئی تین،تین بار پڑھے سانپ، بچھو وغیرہ موذیات سے پناہ حاصل ہو۔ آپ بھی پڑھ لیجئے:اَعُوْذُبِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّمَاخَلَقَ ط

(5)  اب جو وِرد پڑھایا جائے گا اِس کی فضیلت میں آتا ہے جو کوئی تین،تین بار پڑھے جنُونْ (پاگل پَنْ)  ، جذام، بَرَصْ (کوڑھ) اور نابینا ہونے سے بچے ۔آپ بھی پڑھ لیجئے:سُبْحَانَ اللّٰہ ِ  الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہٖ  ط

(6) جو کوئی صُبح گیارہ بار سُوْرَۂ اِخْلَاص پڑھے  (اگر شیطان مع اپنے لشکر کوشِش کرے کہ اِس سے گناہ کرائے نہ کرا سکے جب تک یہ خود نہ کرے)  تمام اِسلامی بھائی اپنے اپنے طور پر گیارہ (11)  بار سُوْرَۂ اِخْلَاص پڑھ لیجئے۔

مدنی حلقہ

 (ترجمۂ کنزالایمان وتفسیرخزائن العرفان/نورالعرفان/صراط الجنان، چارصفحات فیضانِ سنت، منظوم شجرہ شریف )

تین آیات ترجمہ و تفسیر

 ( تین آیات ترجمہ و تفسیر درس والے انداز میں شروع کریں۔ پہلے خطبہ پڑھیں  پھردرودِ پاک کے صیغے پڑھیں اور درودِ پاک کی ایک فضیلت بیان کریں۔)

اللہ عَزَّوَجَلَّ  کی رضاپانے اور ثواب کمانے کے لئے مدنی انعام نمبر21پر عمل کرتے ہوئے تین آیات  ( مَع ترجمہ وتفسِیر)  سننے کی سعادت حاصل کریں گے۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ  ( اگر نگرانِ اعتکاف کسی اور کی ترجمہ و تفسیر  پڑھنے کی ذمہ داری لگائیں تو ترجمہ و تفسیر پڑھنے کا درست انداز سن لیں ۔)

جدول

دن

پارہ

سورت

آیت

1

1

سُوْرَۃُ الْبَقَرَة

64تا66

2

1

سُوْرَۃُ الْبَقَرَة

67تا70

3

1

سُوْرَۃُ الْبَقَرَة

71تا75

4

1

سُوْرَۃُ الْبَقَرَة

114تا116

5

1

سُوْرَۃُ الْبَقَرَة

124تا126

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن