دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            
اعتکاف والے اسلامی بھائیوں کو 19 رمضان المبارک اور آخری عشرے والوں کو 28 اور 29 رمضان المبارک کو ایریا وائز (یوسی /ٹاؤن/تحصیل کے اعتبار سے ) الگ الگ جمع کرکے انہیں خدمتِ دین فضائل وفوائد بتائیں ، دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی ترغیب دِلائیں ، نیتیں کروائیں اور مختلف سطح پر تنظیمی ذمہ داریوں کے لیے تقرر کریں،نیز”PMS سوفٹ وئیر“ میں ان کی ذمہ داری کا اندراج بھی کروائیں ۔ اس سے اِن شاءَ اللہ الکریم دینی کاموں میں مزید ترقی ہوگی اور انہیں بھی دینی ماحول میں استقامت ملے گی ۔ آئیں گی سنتیں، جائیں گی شامتیں دینی ماحول میں کر لو تم اعتِکاف تم سُدھر جاؤ گے، پاؤ گے برکتیں دینی ماحول میں کر لو تم اعتِکاف جلوۂ یار کی آرزو ہے اگر دینی ماحول میں کر لو تم اعتِکاف میٹھے آقا کریں گے کرم کی نظر دینی ماحول میں کر لو تم اعتِکاف مرضِ عصیاں سے چھٹکارا چاہو اگر دینی ماحول میں کر لو تم اعتِکاف بھائی گر چاہتے ہو نَمازیں پڑھوں دینی ماحول میں کر لو تم اعتِکاف نیکیوں میں تمنّا ہے آگے بڑھوں دینی ماحول میں کر لو تم اعتِکاف تم کو راحت کی نعمت اگر چاہئے دینی ماحول میں کر لو تم اعتِکاف رحمتیں لُوٹنے کے لئے آؤ تم دینی ماحول میں کر لو تم اعتِکاف سنتیں سیکھنے کے لئے آؤ تم دینی ماحول میں کر لو تم اعتِکاف ولولہ دیں کی تبلیغ کا پاؤ گے دینی ماحول میں کر لو تم اعتِکاف سنتیں کھانا کھانے کی تم جان لو دینی ماحول میں کر لو تم اعتِکاف مان لو بات اب تو مِری مان لو دینی ماحول میں کر لو تم اعتِکاف

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن