30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
7۔صوبائی مشاورت کے نگران جد ول میں ضرورتاً تبدیلی کر سکتے ہیں۔
8۔27ویں شب(یعنی اجتماعِ شبِ قدر) اوراَلوَداع ماہِ رمضان میں تمام شعبوں کی طے شدہ اَہداف کے مطابق شرکت ہو گی۔اَہداف متعلقہ نگرانِ مجلس طے کریں۔
9۔کوئی شعبہ ہفتہ وار یا روزانہ بھی آنا چاہے تو اس کو بھی اجازت ہوگی ،مگر صوبائی مشاورت کے نگران کی پیشگی اجازت کے ساتھ ۔متعلقہ اعتکاف کے انتظامی اُمور نگران کو کم از کم 3دن پہلے اطلاع دینا ضروری ہے۔
10۔ڈویژن نگران اور ڈسٹرکٹ نگران متعلقہ ٹاؤن نگران/تحصیل نگران سے مشورہ کر کے اِفطار اجتماع میں یوسیز کا پیشگی جدول بنائیں اور صوبائی آفس میں جمع کروائیں۔
11۔اعتکاف نگران افطار اجتماع کی روزانہ کی کارکردگی متعلقہ ڈویژن کارکردگی ذمّہ دار کو جمع کروائیں۔
12۔افطار اجتماع میں شرکت کرنے والے عاشقانِ رسول کے لیے اراکینِ شوریٰ ،صوبائی/ ڈویژن/ڈسٹرکٹ/تحصیل،ٹاؤن /شہرمشاورت نگران سے پیشگی وقت لے کر مغرب کےبعد مختصر مدنی پھول ، کھانے اور ملاقات کی ترکیب بھی کریں۔
شعبہ جات کا افطار اجتماعات میں شرکت کا جدول
ہجری تاریخ/متوقع عیسوی تاریخ /شعبہ جات
01 رمضان/19.02.2026/شعبہ قافلہ
02 رمضان/20.02.2026/روحانی علاج،مدنی کورسز، HRڈیپارٹمنٹ
03 رمضان/21.02.2026/ہفتہ وار اجتماع ،ہفتہ وار مدنی مذاکرہ،اصلاحِ اعمال
04 رمضان/22.02.2026/شُعبۂ تعلیم،دارُالمدینہ اسلامک اسکول،فیضان اسلامک اسکول سسٹم،دارالمدینہ کالج و یونیورسٹی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع