دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

افطار اجتماع کی تیاری کے مدنی پھول

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            

نوٹ

ہر نگرانِ مجلس،شعبہ رمضان اعتکاف کے نگرانِ مجلس کی مشاورت سے اپنے شعبے کے تحت ہونے والے اِجتماعی اِعتکاف کے مقامات و مبلغین کی تفصیل5 شعبان شریف تک پاکستان مشاورت آفس(شعبہ کارکردگی) میں جمع کروائیں۔ اعتکاف کے لیے تیار ہونے والے ذمّہ داران و دیگر اسلامی بھائیوں کی نیتیں سافٹ ویئر میں اِنٹرکرنے کے لیے مجلس کی طرف سے جاری کردہ QR Code بھی استعمال کیا جا سکتا ہے (QR Code رسالے کے ٹائٹل پیج پر دیا گیا ہے)۔

افطار اجتماع کی تیاری کے مدنی پھول

1۔ایک ماہ اعتکاف میں پورا مہینا اورآخری عشرے کے اعتکاف میں روزانہ افطاراجتماع کریں۔ 2۔یادرہے!شعبہ ذمّہ داران شرکاء کی تعداد پیشگی متعلقہ انتظامی امور نگران کو کم ازکم 7دن قبل بتائیں تاکہ انتظامات بہتر اندازسے کیے جاسکیں۔ 3۔رمضان اعتکاف کے جدول کے مطابق سیکھنے سکھانے کے حلقوں،مدنی مذاکروں میں بھی ان کی شرکت کروائیں تاکہ علمِ دین سیکھنے کا موقع ملے۔ 4۔نگرانِ مجالس،اپنے صوبائی ذمّہ داران کی مشاورت سے پیشگی جدول بنا لیں کہ کن شخصیات/ متعلقہ افراد کو کس مقام پر شرکت کروانی ہے۔ 5۔مدنی مذاکرے کے لیے شعبے سے متعلق سوالات پیشگی ریکارڈکر کےمجلس مدنی چینل کو بھیج دیں،اختتام پر تاثرات بھی لیں۔ 6۔رمضان شریف میں ہفتہ واراجتماع بروزجمعہ،عصرتا مغرب ہوگا۔بالخصوص جمعہ کے دن تمام شعبے زیادہ اہتمام کے ساتھ ہفتہ وار اجتماع و افطار اجتماع میں شرکت فرمائیں۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن