دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

(73)شعبہ تقسیمِ رسائل

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            
*بالخصوص ایک ماہ اور بڑی تعداد والے آخری عشرے کا اعتکاف کرنے والوں کے لیے (مسجد و فنائے مسجد کے باہر) اسٹال لگائیں۔* رمضان شریف کی آمد سےقبل رمضان اور اعتکاف سے متعلقہ کتب و رسائل مکتبۃ المدینہ کی تمام برانچز تک پہنچائیں۔* شعبے کے ذمّہ داران اپنے کسٹمرزاور اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پر ہونے والے ایک ماہ اور آخری عشرہ اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اور ممکنہ صورت میں افطار اجتماعات میں شرکت کروائیں۔

(73)شعبہ تقسیمِ رسائل

*شعبے کےذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اوراپنے دوست، احباب، رشتے داروں کو بھی اعتکاف کی دعوت دیں۔*شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔* مکتبۃُ المدینہ سے رمضان شریف اوراعتکاف سے متعلقہ جاری ہونے والی کتب ورسائل کو عام کریں، بلکہ ممکنہ صورت میں یہ کتب ورسائل تقسیم بھی کروائیں۔ * جن دُکانوں پہ رسائل باکس رکھے گئے ہیں اور جن سے کتب و رسائل کی تقسیم کے لیے ترکیب کرتے ہیں،اُن سب کو دعوتِ اسلامی کےتحت اعتکاف(آخری عشرہ/ایک ماہ) کروائیں۔* اِن شخصیات کے گھر کے کسی نہ کسی فرد کو اِعتکاف کروانے کی کوشش کریں ۔* شعبے کے ذمّہ داران اپنے ڈونرز ودِیگر اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف (ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطار اجتماعات میں شرکت کروائیں۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن