دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

(71)سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            
دعوتِ اسلامی کے تحت آخری عشرے کا اِعتکاف کروائیں۔*سوسائٹی سطح پر کم از کم ایک مسجد میں لازمی اِجتماعی اعتکاف کروائیں۔*اعتکاف نگران اس شعبے کے ہی کوئی ذمّہ دار ہوں تاکہ بعد میں بھی رابطے آسان اور مضبوط ہو جائیں ۔

(71)سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ

*شعبے کےذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اورشعبے سے وابستہ اَفراد اور دوست ،احباب کو اِجتماعی اِعتکاف کروانے کی بھرپور کوشش کریں۔*شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔ * ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کو لازمی اعتکاف کروائے۔* شعبے سے منسلک افراد و دیگر با اثر شخصیات کو افطار اجتماعات میں شرکت کروائیں۔ *ایک ماہ اعتکاف اور جہاں آخری عشرے کے بڑی تعدا دمیں اعتکاف ہوں وہاں حسبِ ضرورت حفاظتی اقدامات کریں اور پارکنگ کے تمام اُمور کی ذمّہ داری سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کی ہے ۔* شعبے کےذمّہ داران اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف (ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطار اجتماعات میں شرکت کروائیں۔

(72) شعبہ مکتبۃُ المدینہ

*شعبے کےذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اور اپنے دوست، احباب ، رشتے داروں کو بھی اعتکاف کی دعوت دیں۔* ہر مکتبۃُ المدینہ (دُکان)پرقریبی فیضانِ مدینہ یا مسجدِ دعوتِ اسلامی میں ہونے والے اجتماعی اعتکاف کا تشہیری پینافلیکس لگائیں۔*اِجتماعی اِعتکاف کی تشہیر کے لئے مکتبۃ ُالمدینہ مناسب قیمت پر بینرز اور پینافلیکس کا اہتمام کرے ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن