30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(69)کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ
*شعبے کےذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اور کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ میں جتنے بھی انجینئر زہیں یا اس شعبے کے رابطے میں جتنے مزدور، مستری، ٹھیکیدار، ڈونرز یا اسپانسرز ہیں،ان سب کو اِجتماعی اِعتکاف(ایک ماہ/آخری عشرہ) کی دعوت دیں۔*شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔ * ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کو لازمی اعتکاف کروائے۔* شعبے کےذمّہ داران اپنے ڈونرز و دِیگر اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف (ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔
(70)نیو سوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ
*شعبے کےذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اوراپنے دوست، احباب اور رشتے داروں کو بھی اعتکاف کی دعوت دیں۔*شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔*ہر نیو سوسائٹی میں ہدف کے مطابق ریئل اسٹیٹ ایجنسیزمالکان، ڈِوَیلپرز،اِنویسٹرز، کنٹریکٹرز وغیرہ کو اِجتماعی اِعتکاف کروائیں۔* اِن شخصیات کے گھر کے کسی نہ کسی فرد کو اِعتکاف کروانے کی کوشش کریں ۔* شعبے کےذمّہ داران اپنے ڈونرز ودِیگر اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف (ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔ *تمامنیو سوسائٹیز کی مساجد میں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع