30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف (ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔
(67)پاکستان مشاورت آفس
*شعبے کےذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اور اپنے رابطے میں موجود سبھی عوام و خواص کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والےاجتماعی اِعتکاف میں شرکت کی دعوت دیں۔ * شعبے کےذمّہ داران اپنے ڈونرز ودِیگر اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف(ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔ *اعتکاف شروع ہونے سے پہلے ہی اعتکاف سے متعلقہ ڈاکومنٹس ذمّہ داران تک پہنچائیں۔
(68)پراپرٹی ڈیپارٹمنٹ
*شعبے کےذمّہ داران اورہر پلاٹ کی 3رکنی مجلس کے اراکین خود بھی اعتکاف کریں اور اپنے رابطے میں موجود سبھی عوام و خواص کو اجتماعی اعتکاف میں شرکت کی دعوت دیں۔*شعبے کےہر ذمّہ دار اور 3رُکنی مجالس سے اُن کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔*جنہوں نے مسجد/ مدرسے کے لیے پراپرٹی دی،ان کودعوتِ اسلامی کے تحت اِعتکاف(ایک ماہ/آخری عشرہ) کی دعوت دیں۔ * شعبے کےذمّہ داران اپنے ڈونرز ودِیگر اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف(ایک ماہ/آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطار اجتماعات میں شرکت کروائیں۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع