30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سے متعلقہ افراد سے تاثرات لیں ،افطار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کروائیں۔ *فیضانِ مدینہ میں ہونے والے ہراعتکاف میں مدنی چینل کاڈیٹا معتکفین کے موبائل میں انسٹال (Install)کرنے کے لیے کاؤنٹر لگائیں۔
(64)آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
*شعبے کے ذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اور دیگر دوست ،احباب کوبھی اِعتکاف کی ترغیب دلائیں۔*دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ نیز تمام ایپس میں اِجتماعی اِعتکاف(ایک ماہ/آخری عشرہ) كی دعوت کے خصوصی بینرز وغیرہ شامل کرکے اِجتماعی اِعتکاف كی دعوت كو عام کریں۔* شعبے کےذمّہ داران اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف (ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔
(65)شعبہ فلکیات
*شعبے کے ذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اوراپنے دوست، احباب اور رشتے داروں کو بھی اعتکاف کی دعوت دیں۔* شعبے کےذمّہ داران اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف (ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔
(66)HR ڈیپارٹمنٹ
*شعبے کےذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اور اپنے رابطے میں موجود سبھی عوام وخواص کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ا ِجتماعی اِعتکاف (ایک ماہ/آخری عشرہ) کی دعوت پیش کریں۔* شعبے کےذمّہ داران اپنے ڈونرز ودِیگر اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع