30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کرے کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔* شعبے کے ذمّہ داران اپنے ڈونرز اور دِیگر اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف (ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطار اجتماعات میں شرکت کروائیں۔* مدنی مراکز فیضانِ مدینہ کےباہر لگنے والے ڈونیشن سیل/ڈونیشن کاؤنٹر پر اعتکاف میں ہونے والے اخراجات کی لسٹ پینا فلیکس کی صورت میں نمایاں آویزاں رہے،آنے والے ڈونرز کو اعتکاف کی دعوت دیں اوران اخراجات میں حصّہ ملانے کی ترغیب بھی دِلائیں۔اخراجات کی یہ لسٹ مجلس فیضانِ مدینہ سے حاصل کریں۔
(61)شعبہ تحفّظِ اوراقِ مقدسہ
*شعبے کےذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اورجن مارکیٹوں، اداروں میں باکس لگے ہوئے ہیں اور جِن افراد کو اِن کا محافظ بنایا ہے، اُن سب تک اِجتماعی اِعتکاف (ایک ماہ/آخری عشرہ) کی دعوت پہنچائیں اور انہیں اپنے ساتھ اعتکاف کروائیں۔*شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کو لازمی اعتکاف کروائے۔* اپنے ڈونرز ودِیگر اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف (ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطار اجتماعات میں شرکت کروائیں۔
(62)میڈیا ڈیپارٹمنٹ
*شعبے کے ذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اورمتعلقہ افراد مثلاً : پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور ریڈیو سے وابستہ افراد نیزصحافی،کالم نگار،اینکرپرسن ،ڈائریکٹرز،
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع