دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

ایک دن کا اعتکاف

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            
بہت زیادہ اہتمام فرماتے رہے۔ چنانچہ اُمُّ المؤمنین حضرت عائشہ صِدّیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں:نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم رَمضان شریف کے آخِری عَشَرے (یعنی آخِری دس دن) کا اِعتکاف فرماتے۔یہاں تک کہ اللہ پاک نے آپ کووفاتِ(ظاہِری)عطافرمائی۔ (1) مزید فرمایا: جس نے رَمَضان شریف میں دس دن کا اعتکاف کرلیاوہ ایسا ہے جیسے دوحج اور دو عمرے کئے۔ (2)ایک اور مقام پر فرمایا:جس شخص نے اِیمان کےساتھ ثواب حاصِل کرنے کی نِیَّت سے اِعتِکاف کیا اُس کے پچھلے تمام گناہ بخش دئیے جائیں گے۔ (3)

ایک دن کا اعتکاف

پیارے اسلامی بھائیو! اللہ پاک کے ہاں اعتکاف کی کیا شان ہے، اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ صرف ایک دن کا اعتکاف بندے کو اللہ پاک کی رحمت کے قریب اور جہنّم سے دور کردیتا ہے ۔ چنانچہ رسولِ اکرم، نورِ مجسم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا:جو شخص اللہ پاک کی رضا وخوشنودی کیلئے ایک دن کا اعتکاف کرے گا اللہ پاک اُس کے اورجہنّم کے درمیان تین خَندَقیں (Moates) حائل کردے گا، ہر خندق کی دُوری مشرق ومغرب کے فاصلے سے بھی زیادہ ہوگی۔(4)

کچھ دیر کا اعتکاف

پورا دن اعتکاف نہ بھی کرسکیں تو کم از کم کچھ دیر کے لئے تو اعتکاف کیا ہی جاسکتا ہے۔
[1] ... بخار ی، کتاب الاعتکاف،باب الاعتکاف فی العشر الاواخر۔۔۔الخ،1/664،حدیث:2026ملتقطاً [2] ... شعب الایمان، باب فی الاعتکاف،3/ 425،حدیث:3966 [3] ... جامع صغیر، ص516،حدیث:8480 [4] ... معجم اوسط،5/ 279، حدیث:7326

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن