30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔* مختلف ایونٹس پر اور ماہانہ/سالانہ عطیات دینے والوں کو اجتماعی اعتکاف کا میسج دیں۔ * اعتکاف ( ایک ماہ اور آخری عشرہ] 63یا اس سے زیادہ تعدا د والے[ ) میں ہونے والی آمدن اور جملہ اخراجات کا مکمل ریکارڈ بنائیں *معتکفین کو اعتکاف نگران کے ذریعے ترغیب دِلا کر عطیات بالخصوص زکوٰۃ و فطرہ جمع کریں۔
(56)چرمِ قربانی
* جن کو قربانی کی کھالیں سیل(Sale)کی جاتی ہیں،ان کواِجتماعی اِعتکاف(ایک ماہ اور آخری عشرہ) کروائیں۔* شعبے کےذمّہ داران اپنے ڈونرز ودِیگر اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف (ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔* ٹینریز (Tanneries) یا قریبی اہلِ سنّت کی مساجد میں اجتماعی اعتکاف کروائیں۔*اعتکاف نگران اس شعبے کے ہی کوئی ذمّہ دار ہوں تاکہ بعد میں بھی رابطے آسان اور مضبوط ہو جائیں ۔
(57)شعبہ اجتماعی قربانی
*جن افرادنےاجتماعی قربانی میں حصّہ لیا،اجتماعی قربانی کے موقع پر جن قصاب حضرات اور دیگر عملے سے سروسز لیں ،اُن سب کواِجتماعی اِعتکاف کی دعوت دیں۔ *انہیں اپنے گھر کے دیگر افراد، دوست واحباب کو اِعتکاف کروانے کا ذہن دیں۔
(58)گھریلو صدقہ باکس
*جن کے گھروں میں گھریلو صدقہ باکس رکھے ہوئے ہیں،انہیں اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت دیں۔*ہر گھر سے کم از کم ایک فرد کو اجتماعی اعتکاف کروائیں۔ *شعبے کے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع