30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔
(52)اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
* شعبے کے تمام ذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اورایک ماہ اعتکاف والے مقامات پر اسپشل پرسنز کی رہنمائی اور دیکھ بھال کے لیے الگ سے حلقہ لگائیں۔* اسپیشل پرسنز کے سرپرستوں کو بھی اجتماعی اعتکاف کروائیں ۔ * ایسے ذمّہ داران کو اعتکاف کروائیں، جنہوں نے اشاروں کی زبان کا کورس کیا ہو تا کہ وہ ان کی بہتر انداز میں تربیت کر سکیں * بعض اسپیشل پرسنز اچھے، پڑھے لکھے اور مال دار گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں ، اِن کو بھی اجتماعی اعتکاف کروائیں اور ان کے گھر کے کسی نہ کسی فرد کو بھی اعتکاف کروانے کی کوشش کریں۔*شعبے کی اہم شخصیات(DGاسپیشل ایجوکیشن، ڈپٹی/اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسپیشل ایجوکیشن،صوبائی اور ضلعی آفیسرزوغیرہ) کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف (ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطار اجتماعات میں شرکت کروائیں۔*اسپیشل پرسنز کے اسکولز اور اِداروں کی مساجد میں دعوتِ اسلامی کے تحت اجتماعی اعتکاف کروائیں ۔*شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہر ذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔
(53) شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں
*شعبے کے تمام ذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اور اسلامی بہنوں کے محارِم (والد،بھائی،بیٹے وغیرہ) کو بھی اِجتماعی اِعتکاف کروائیں۔* شعبے کےذمّہ داران اپنے ڈونرز ودِیگر اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع