دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

(50)شعبہ طبّی علاج

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            
انتظامی کمیٹیوں کے افراد کواجتماعی اعتکاف کروائیں۔

(50)شعبہ طبّی علاج

*شعبہ طبّی علاج کےاسلامی بھائی ایک ماہ یا آخری عشرے کا اعتکاف کریں اور اپنے رابطے میں موجود سبھی عوام و خواص کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت پیش کریں۔ * شعبے کےذمّہ داران اپنے ڈونرز ودِیگر اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف (ایک ماہ اور آخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔

(51)شعبہ روحانی علاج

* شعبہ روحانی علاج کے تمام ذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اوررُوحانی علاج کے بستوں پرآنے والوں اورواٹس ایپ گروپس یا دیگر ذرائع سے رابطے میں موجود اسلامی بھائیوں کو بھی اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت پیش کریں۔*شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہر ذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔ *پورے ماہ اور آخری عشرے کے اعتکاف والےمقامات پر رُوحانی علاج کا بستہ لگائیں، معتکفین کو استخارے کی سہولت دیں، نیز اِنہیں تعویذات ، اَوراد و وَظائف اور امیر ِ اہلِ سنّت کا دَم کیا ہوا پانی بھی پیش کریں۔*اعتکاف نگران کے ذریعے معتکفین کو عطّاری بننے کی ترغیب دلائیں اور بیعت ہونے والوں کو امیر ِاہلِ سنّت مولانا الیاس قادِری دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ کامکتوب بھی پہنچائیں۔* شعبے کےذمّہ داران اپنے ڈونرز ودِیگر اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف (ایک ماہ اور

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن