30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(45)رابطہ برائے ہومیو پیتھک ڈیپارٹمنٹ
*شعبے کے ذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اورہومیوپیتھک ڈاکٹرز، اسٹاف، ہومیو کلینک،میڈیسن بنانے والی کمپنیز، ہومیو میڈیکل سٹورز، فارمیسیز اور اسٹوڈنٹس وغیرہ، اِن سب تک اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت پہنچائیں اور انہیں اپنے ساتھ اعتکاف کروائیں۔ *اہم شخصیات کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والےاعتکاف(ایک ماہ اورآخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں ۔*انہیں اپنے گھر کے دیگر افراد اور محبین کو اِجتماعی اِعتکاف میں شرکت کروانے کا ذہن دیں۔ *ہومیو پیتھک ڈاکٹرز، اسٹاف، ہومیو کلینک، میڈیسن بنانے والی کمپنیز، ہومیو میڈیکل سٹورز، فارمیسیز اور اسٹوڈنٹس وغیرہ سب کو افطار اجتماعات میں شرکت کروائیں۔ *ہومیو پیتھک یونیورسٹی/کالج کی مسجد یا اہلِ سنّت کی قریبی مسجد میں دعوتِ اسلامی کے تحت اجتماعی اعتکاف کروائیں *اعتکاف نگران ا س شعبے کے ہی کوئی ذمّہ دار ہوں تاکہ بعد میں بھی رابطے آسان اور مضبوط ہو جائیں۔ *شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔
(46)شعبہ برائے ہائی ویز
*شعبہ ہائی ویز کے ذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اور اپنے دوست احباب، رشتہ داروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیں۔* ہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔ *اہم شخصیات کو
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع