دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

(44)پروفیشنلز فورم

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            
مقامات پر جو جو سہولیات (جیسے سیکیورٹی، 1122 کے کسی فرد کا موجود ہونا وغیرہ) لے کر دینا، اِس شعبے کی ذمّہ داری میں شامل ہے،اُس کو پورا کریں* شعبے سے متعلقہ سرکاری اداروں، پولیس لائن، تھانوں وغیرہ کی مساجد میں دعوتِ اسلامی کے تحت اِجتماعی اِعتکاف کروائیں۔ *اعتکاف نگران اس شعبے کے ہی کوئی ذمّہ دار ہوں تاکہ بعد میں بھی رابطے آسان اور مضبوط ہو جائیں ۔ *شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔

(44)پروفیشنلز فورم

* شعبے کے ذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اور اس شعبے سے متعلقہ اداروں، آرگنائزیشنز، سافٹ ویئر ہاؤسز اور انجینئرنگ فَرمز وغیرہ مقامات پر جا کر پروفیشنلز کو اجتماعی اعتکاف(ایک ماہ/آخری عشرہ) کی دعوت دیں۔* اِن کے گھر کے کسی نہ کسی فرد کو اِعتکاف کروانے کی کوشش کریں ۔* اِجتماعی اِعتکاف کے بارے میں ان کے تاثّرات بھی ریکارڈ کروائیں اور متعلقہ رُکنِ شوری کی اجازت سے مدنی چینل پر چلوائیں۔ *اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والےاعتکاف(ایک ماہ اورآخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔*شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کو لازمی اعتکاف کروائے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن