30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دیں۔* اِن کے گھر کے کسی نہ کسی فرد کو اِعتکاف کروانے کی کوشش کریں۔*شعبے سے متعلقہ مشہور افراد کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/صوبائی/ ڈویژن سطح پر ہونے والےاعتکاف(ایک ماہ اورآخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔ *مدنی چینل کے لیے اِن کے تأثرات ریکارڈ کروائیں۔ *جو مشہور کھلاڑی یا جن کی فین فالونگ زیادہ ہو،اُن سے اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت کا کلپ ریکارڈ کروائیں اور کوشش کر کے انہی کے پیج /چینل سے پوسٹ کروائیں۔*اسٹیڈیم یا سپورٹس کلب کی مساجد یا اہلِ سنّت کی قریبی مسجد میں شعبے کے وابستہ افراد کو دعوتِ اسلامی کے تحت اجتماعی اعتکاف کروائیں۔ *اعتکاف نگران ا س شعبے کے ہی کوئی ذمّہ دار ہوں تاکہ بعد میں بھی رابطے آسان اور مضبوط ہو جائیں ۔*شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔
(42)شعبہ رابطہ برائے شخصیات(43)شعبہ رابطہ برائے خصوصی شخصیات
*اس شعبے کے ذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اور پولیس آفیسرز، بیوروکریٹس، سیاست دانوں اورسرکاری اداروں سے وابستہ آفیسرز کو بھی اِجتماعی اِعتکاف (ایک ماہ/آخری عشرہ) کی دعوت دیں ۔* اِن شخصیات کے گھر کے کسی نہ کسی فرد کو اِعتکاف کروانے کی کوشش کریں۔*اِن کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والےاعتکاف(ایک ماہ اورآخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اور افطار اجتماعات میں شرکت کروائیں۔*اِجتماعی اِعتکاف کے بارے میں اِن کے تاثرات ریکارڈ کروائیں اور متعلقہ رُکنِ شوریٰ کی اجازت سے مدنی چینل پر چلوائیں۔ *بڑی تعداد والےاعتکاف کے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع