دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

(38)شعبہ رابطہ بالعلماء

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            

(38)شعبہ رابطہ بالعلماء

*شعبے کے تمام ذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اوراپنے دوست احباب ، رشتہ داروں وغیرہ کو بھی اجتماعی اعتکاف (ایک ماہ،آخری عشرہ) کی دعوت پہنچائیں۔*شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کو لازمی اعتکاف کروائے۔*عاشقانِ رسول علمائے کرام نیز اہلِ سنّت کے مدارس و جامعات کے اساتذہ کرام کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اِجتماعی اِعتکاف(ایک ماہ، آخری عشرہ) کی برکات سے آگاہ کریں ۔* اِن شخصیات کے گھر کے کسی نہ کسی فرد کو اِعتکاف کروانے کی کوشش کریں ۔ *مشہور علمائے کرام اور مفتیانِ عظام کا اِجتماعی اِعتکاف کی ترغیب پر مشتمل کلپ ریکارڈ کروائیں اور متعلقہ رکنِ شوریٰ کی اجازت سے وائرل کریں۔ *اہلِ سنّت کے مدارس و جامعات کےاساتذہ اور طلبہ بالخصوص مشہور علمائے کِرام کوافطار اجتماع میں شرکت کروائیں ۔* اہلِ سنّت کے مدارس و جامعات بالخصوص جن کا اِلحاق کنز ُالمدارس بورڈ سے ہے،اُن اِداروں سے متصل مساجد میں بھی مسجدانتظامیہ کی اجازت سے دعوتِ اسلامی کے تحت اجتماعی اعتکاف کروائیں یا وہاں ہونے والے اعتکاف میں مبلغین کے ذریعے سیکھنے سکھانے کے حلقے لگائیں۔

(39)رابطہ برائے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ(Activist)

*شعبے کے ذمّہ داران خود بھی لازمی اعتکاف کریں اورشعبےکے متعلقہ افراد مثلاً: یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز(Influencers) وغیرہ کو اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت دیں، نیز ان سے دعوت ریکارڈ کرواکر انہی کے پیجز(Pages) سے تشہیر کروائیں۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن