30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کے متعلقہ اسٹاف تک اِجتماعی اِعتکاف(ایک ماہ اورآخری عشرہ) کی دعوت پہنچائیں۔ * اِن شخصیات کے گھر کے کسی نہ کسی فرد کو اِعتکاف کروانے کی کوشش کریں۔*شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کو لازمی اعتکاف کروائے۔*اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والےاعتکاف(ایک ماہ اورآخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔*اس شعبےسے متعلقہ آفس مثلاً کورٹ،کچہری وغیرہ کی مساجد یا اہلِ سنّت کی قریبی مساجد میں بھی اعتکاف کروائیں۔*اعتکاف نگران ا س شعبے کے ہی کوئی ذمّہ دار ہوں تاکہ بعد میں بھی رابطے آسان اور مضبوط ہو جائیں ۔
(37) شعبہ رابطہ برائے اوقاف
*اوقاف کے بڑے آفیسرز، متعلقہ شخصیات تک اِجتماعی اِعتکاف(ایک ماہ،آخری عشرہ) کی دعوت پہنچائیں * اِن شخصیات کے گھر کے کسی نہ کسی فرد کو اِعتکاف کروانے کی کوشش کریں ۔ *اہم شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/صوبائی/ ڈویژن سطح پر ہونے والےاعتکاف(ایک ماہ اورآخری عشرہ) کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔*شعبے کے تمام ذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اوراپنے دوست احباب ، رشتہ داروں وغیرہ کو بھی اجتماعی اعتکاف (ایک ماہ،آخری عشرہ) کی دعوت پہنچائیں۔ *شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کو لازمی اعتکاف کروائے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع