30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
*فیکٹری اور مارکیٹ کی مساجد میں بالخصوص تاجران کو اعتکاف کروائیں،نمازِ ظہر اور عصر میں بالخصوص بیانات کی ترکیب کریں۔*شعبے کےہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔
(32)شعبہ رابطہ برائے حکیم
* اس شعبے کے ذمّہ داران شعبے کی شخصیات اور وابستہ افراد مثلاً حکیم، ہربل مُعالج، یونانی میڈیکل پریکٹیشنر، ہربل دواخانوں اور پنسار اسٹور سے منسلک افراد، نیشنل کونسل برائے طب، طبّیہ کالجز، ڈسٹری بیوٹر، ہربل لیکچرار،پروفیسرز اور طلبا وغیرہ، اِن سب تک اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت پہنچائیں۔* اِن شخصیات کے گھر کے کسی نہ کسی فرد کو اِعتکاف کروانے کی کوشش کریں ۔* پنسار مارکیٹ،یونانی میڈیکل پریکٹیشنر، نیشنل کونسل فار طب، طبّیہ کالجز وغیرہ مقام پر موجود مساجد میں دعوتِ اسلامی کے تحت اِعتکاف کروائیں۔*شعبے کے تمام ذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اور شعبے کی شخصیات کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اور افطار اجتماعات میں شرکت کروائیں۔*ہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔
(33)رابطہ برائے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ
*اس شعبے کے ذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اور ڈاکٹرز،میڈیکل کنسلٹنٹ، میڈیکل اسٹاف، اسی طرح پرائیویٹ کلینک، اسپتال، میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹس،پیرا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع