30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
*ہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔*مزارسے متصل مسجد میں ممکن ہوتواعتکاف کروائیں یا وہاں ہونے والے اعتکاف میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگائیں۔
(30)شعبہ حج و عمرہ
*شعبہ حج وعمرہ کے تمام ذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اور اس شعبے کے ذریعے حج یا عمرہ کی تربِیَت حاصل کرنے والوں، نیز اپنے دوست احباب ، رشتہ داروں وغیرہ کو بھی اجتماعی اعتکاف (ایک ماہ،آخری عشرہ) کی دعوت پہنچائیں۔*ہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔ * حج و عمرہ سے متعلقہ سرکاری افسران ، حج و عمرہ کاروان سے متعلقہ افراد اور رابطے میں موجود دِیگر با اثر شخصیات کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پر ہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔* اِن شخصیات کے گھر کے کسی نہ کسی فرد کو اِعتکاف کروانے کی کوشش کریں ۔
(31)شعبہ رابطہ برائے تاجران
*شعبہ رابطہ برائےتاجران کے ذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اور بالخصوص تاجر حضرات،فیکٹری مالکان وغیرہ سے ملاقات کرکے انہیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔* اِن شخصیات کے گھر کے کسی نہ کسی فرد کو اِعتکاف کروانے کی کوشش کریں۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع