دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

(28)شعبہ اَطراف کے علاقے

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            

(28)شعبہ اَطراف کے علاقے

*شعبہ اَطراف کے علاقے کے ذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اور اَطراف کے علاقوں کی بااثر و اہم شخصیات کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پر ہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔* ہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔*آخری عشرے کا اعتکاف وہیں اطراف کے علاقوں کی مساجد میں کروائیں، جس میں مضبوط معلّمین اعتکاف کرنے والوں کی تربیت کریں۔ فی مقام کم از کم تعداد 15 ہو۔*جو مساجداعتکاف کے لیے منتخب کی جائیں،ان میں اجتماعی اعتکاف کے بینر ز لگائیں(نوٹ: شعبہ رمضان اعتکاف کی طرف سے جاری ہونے والے بینرز لگانے کی صورت کی جائے)۔ *اطراف کے علاقوں میں آخری عشرے کے اعتکاف میں قاعدہ ناظرہ کورس کروانے کی ترکیب کریں۔(اس کورس کا جدول شعبہ رمضان اعتکاف کی مشاورت سے بنایا جائے)

(29)شعبہ مزاراتِ اولیاء

*شعبہ مزاراتِ اولیاء کے ذمّہ داران مشائخِ کرام اور گدی نشینوں کواعتکاف کے تعلق سے دعوتِ اسلامی کی دِینی خدمات سے آگاہ کریں ۔ان کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پرہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔*مزارات پر خدمت کے لیے معمور عملے کو دعوتِ اسلامی کے تحت اعتکا ف کرنے کا ذہن دیں۔*شعبے کے ذمّہ داران خود بھی اعتکاف کی سعادت حاصل کریں اور اپنے دوست احباب ، رشتہ داروں وغیرہ کو بھی اعتکاف کی ترغیب دلائیں۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن