30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔ *شعبے کے ذمّہ دارا ن ہر اعتکاف میں نیک اعمال کے رسائل تقسیم کریں اور اعتکاف نگران کے ذریعے روزانہ جائزے کو یقینی بنائیں۔
(23)شعبہ محبتیں بڑھاؤ
*شعبہ محبتیں بڑھاؤ کے تمام ذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اورایسے اسلامی بھائیوں سے گھر گھرجا کر ملاقات کریں،جو پہلے آتے تھے،اب نہیں آتے،اُنہیں ایک ماہ اور آخری عشرے کے اِجتماعی اِعتکاف کی ترغیب دلائیں ۔* ہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔ *اپنے ڈونرز اور بااثر افراد کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ڈویژن سطح پر ہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔ *سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں اسلامی بھائیوں کو بٹھانے اور خیر خواہی کی ذمّہ داری شعبہ محبتیں بڑھاؤ کے پاس ہے ۔*اعتکاف شروع ہونےسے پہلے ہی ہر اعتکاف کے لیے اعتکاف مجلس سے مشورہ کرکے خیر خواہ مقرر کریں اور ان کا ڈیٹا(نام،رابطہ نمبروغیرہ) بھی جمع کریں۔
#**(24)شعبہ قافلہ (25)شعبہ رمضان اعتکاف
**#
*شعبہ قافلہ کے( ملکی تا ذیلی) تمام ذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اور جن اسلامی بھائیوں نے قافلوں(12ماہ/ایک ماہ/3دن) میں سفرکیا ہے،اُن سب کو بھی اِجتماعی اِعتکاف کی ترغیب دلائیں اور اعتکاف کروائیں ۔* ہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔*گاؤں گاؤں،شہر شہر اِجتماعی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع