30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(21)شعبہ خُدّامُ المساجد والمدارس المدینہ
*شعبےکےذمّہ داران خودبھی اعتکاف کریں اورجن ڈونرزنے مساجد یامدارس بنا کر دئیےیاجگہیں دِیں،اُنہیں اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت دیں ۔* ہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہر ذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔ *اپنے ڈونرز اور بااثر افراد کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پر ہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔ *اس شعبے کے تحت تعمیر ہونے والی ہر مسجد میں آخری عشرے کا اعتکاف ہو، شعبہ اس کو یقینی بنائے۔*شعبے کے تحت مساجد میں ا مام صاحبان، نمازیوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اِجتماعی اِعتکاف کی ترغیب دلائیں ۔*مسجد کے امام و خطیب خود بھی اعتکاف کریں اورنمازیوں کو بھی اسی مسجد میں ہونے والے اعتکاف کے لیے تیار کریں ۔* دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اِجتماعی اِعتکاف کا بینر لگائیں۔
(22)شعبہ اِصلاحِ اعمال
*شعبہ اصلاحِ اعمال کے( ملکی تا ذیلی) تمام ذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اور جن اسلامی بھائیوں کو نیک اعمال کے رسالے دیتے اوروصول کرتے ہیں ،اُن سب کو بھی اِجتماعی اِعتکاف کی ترغیب دلائیں اور اعتکاف کروائیں ۔* ہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔ *اپنے ڈونرز اور بااثر افراد کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ڈویژن سطح پر
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع