دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

(20)شعبہ اِمام مساجد

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            
اور خطیب صاحب سے اُن کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار، امام ، خطیب صاحب کوشش کریں کہ 26 افرادکو اعتکاف کی دعوت دیں اور 12 کولازمی اعتکاف کروائیں۔

(20)شعبہ اِمام مساجد

*شعبہ اِمام مساجد کے تحت مساجد میں ا مام صاحبان، نمازیوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اِجتماعی اِعتکاف کی ترغیب دلائیں ۔*شعبے کے ذمّہ داران اور مساجد کے امام و خطیب خود بھی اعتکاف کریں اورنمازیوں کو بھی اسی مسجد میں ہونے والے اعتکاف کے لیے تیار کریں۔* ہر ذمّہ دار، امام و خطیب صاحب سے اُن کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ وئیر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار ،امام و خطیب صاحب کوشش کریں کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دیں اور 12 کولازمی اعتکاف کروائیں۔ * مسجد میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اِجتماعی اِعتکاف کا بینر لگائیں۔ *شعبہ امام مساجد کے تحت ہر مسجد میں اجتماعی اعتکاف کی ترکیب لازمی کریں۔*اِن مساجد میں ہونے والے اعتکاف کے نگران اُس مسجد کے امام صاحب ہوں تو بہتر ہے۔ *شعبہ امام مساجد کے ذمّہ داران اِن اعتکاف والی مساجد کی لسٹ مع اعتکاف نگران 25 شعبان تک شعبہ رمضان اعتکاف کودیں۔*امام مساجد اپنے ڈونرز اور بااثر افراد کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/صوبائی/ڈویژن سطح پر ہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔*ہر مسجد میں 1ماہ کےاعتکاف کاجمعہ میں اعلان 15شعبان سے اورآخری عشرے کے اعتکاف کا اعلان ماہِ رمضان شریف کے ہر جمعہ میں کروائیں۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن