30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کورس کر رہے ہیں یاکرچکے،ان کو بھی ایک ماہ یا آخری عشرے کے اعتکاف کی ترغیب دلائیں۔ *اپنے ڈونرز اور بااثر افراد کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ڈویژن سطح پر ہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔ *شعبے کے معلّمین اور ذمّہ داران اعتکاف جدول میں دیے گئے کورسز کروائیں۔* تمام ذمّہ داران اور معلّمین سے اُن کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26افرادکو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کو لازمی اعتکاف کروائے۔
(19)شعبہ فیضانِ مدینہ
*فیضانِ مدینہ میں ہونے والے پورے ماہ اور آخری عشرے کے اجتماعی اعتکاف کے تمام ترانتظامات کی ذمّہ داری شعبہ فیضانِ مدینہ کے ہی سپردہے۔*عاشقانِ رسول کے آرام،قیام وطعام اوردیگرتمام انتظامی معاملات کی تیاری15شعبان تک مکمل کریں۔ *مین گیٹ پراجتماعی اعتکاف کاتشہیری بینر شبِ براءت(15شعبان) سے ہی لگادیں *ہر ہر فیضان ِمدینہ میں اجتماعی اعتکاف کا سلسلہ ہو اور وہ اعتکاف اُس یوسی /تحصیل کا سب سے بڑا اجتماعی اعتکاف ہو ۔ *ہر فیضانِ مدینہ میں 1ماہ کے اعتکاف کاجمعہ میں اعلان 15شعبان سے اورآخری عشرے کے اعتکاف کا اعلان ماہِ رمضان شریف کے ہر جمعہ میں کروائیں۔ *اپنے ڈونرز اور بااثر افراد کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ ڈویژن سطح پر ہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔ *شعبے کے ذمّہ داران اورفیضانِ مدینہ کےا مام و خطیب خود بھی اعتکاف کریں اور نمازیوں کو بھی اسی فیضانِ مدینہ میں ہونے والے اعتکاف کے لیے تیار کریں ۔* ہر ذمّہ دار ، امام
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع