30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دیں۔ * شعبے کے تمام ذمّہ داران خود بھی لازمی طور پرایک ماہ یا آخری عشرے کااعتکاف کریں تاکہ علم و عمل اور شعبے کے دِینی کاموں میں ترقی ہو۔* ہر ذمّہ دار سے اُس کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26 افراد کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔
(17)شعبہ اِمامت کورس
*شعبہ اِمامت کورس کے تحت جو اسلامی بھائی کورس کرچکےہیں، خواہ وہ اِمامت کر رہے ہیں یا نہیں، اُن سے رابطے میں رہیں اور انہیں ایک ماہ اور آخری عشرہ اعتکاف میں شرکت اور اپنے ساتھ دوسروں کو بھی اعتکاف کروانے کی ترغیب دلائیں * جو اس شعبے کے تحت کورس کر کے کہیں امامت کر رہے ہیں، شعبہ رمضان اعتکاف سے منظوری لے کراُن کی مساجد میں آخری عشرے کے اعتکاف کی ترکیب کریں،یا قریبی مسجدجہاں آخری عشرے کا اعتکاف ہو رہا ہو، اُس میں ان کی ذمّہ داریاں لگوائیں ۔ * بااثر افراد کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ڈویژن سطح پر ہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔* شعبے کے تمام ذمّہ داران ، اساتذہ و طلبہ خود بھی لازمی طور پر اعتکاف کریں تاکہ علم و عمل اور شعبے کے دِینی کاموں میں ترقی ہو۔* ہر ذمّہ دار اور طَلبۂ کِرام سے اُن کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* ہرذمّہ دار کوشش کرے کہ 26کو اعتکاف کی دعوت دے اور 12 کولازمی اعتکاف کروائے۔
(18)شعبہ مَدَنی کورسز
* کورسز کے ذمّہ داران و معلّمین خود بھی اعتکاف کی سعادت حاصل کریں اورجو
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع