30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اب تک جواس شعبے کے تحت کورس کر چکے اُن کو بھی ایک ماہ یا آخری عشرے کااعتکاف کروائیں ۔* تمام ذمّہ داران ، مدرّسِین اور طَلَبۂ کِرام سے اُن کے اعتکاف کا مقام پیشگی طے کریں اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔* تمام ذمّہ دار ، مدرّسِین اور طَلَبۂ کرام کوشش کریں کہ 26 افراد کو اِعتکاف کی دعوت دیں اور 12 کولازمی اعتکاف کروائیں۔ * مدرسین ،سارے طلبہ کو اعتکاف کر وائیں نیز طلبہ کے سرپرستوں کو بھی اس کی ترغیب دلائیں۔ *شعبے کے ذمّہ داران اپنے شعبے کے ڈونرز اور بااثر افراد کواعتکاف کروائیں اور اِفطار اجتماعات میں شرکت کروائیں۔*مجلس کی جانب سے ماہِ رمضان شریف سے قبل تمام قاری صاحبان،ناظمین،طلبہ ،عملے اور سرپرست صاحبان کو اعتکاف کی ترغیب پر مشتمل سرکلر (Circular) جاری کریں۔
(14)فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز
* فیضان آن لائن اکیڈمی(بوائز) کے اساتذہ،شفٹ ذمّہ داران اور برانچ ناظمین ، طلبہ کو اجتماعی اعتکاف کی ترغیب دلائیں اور اس کے فوائد بتائیں ۔*شعبے کے ذمّہ داران، اساتذہ و ناظمین خود بھی اجتماعی اعتکاف کرنے کی کوشش کریں اور اپنے رابطے میں موجود دیگر افراد کو بھی اس کی دعوت دیں۔*اپنے ڈونرز اور بااثر افراد کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ڈویژن سطح پر ہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اور افطار اجتماعات میں شرکت کروائیں۔*مجلس کی جانب سے ماہِ رمضان شریف سے قبل تمام اساتذہ کرام، برانچ ناظم،طلبہ ،عملے اور سرپرست صاحبان کو اعتکاف کی ترغیب پر مشتمل سرکلر (Circular) جاری کریں۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع