دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

(4)جامعۃُ المدینہ بوائز

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            

(4)جامعۃُ المدینہ بوائز

* جامعۃ ُالمدینہ کاشعبہ 12 دینی کام کے نگرانِ مجلس ،صوبائی/ڈویژن ذمّہ داران ، ناظمِ جدول، اساتذہ ، ناظمین اور طلبہ کی لسٹیں تیار کریں کہ کون ،کہاں ایک ماہ یا آخری عشرے کا اعتکاف کرے گا (یہ ورکنگ طلبہ کے سالانہ امتحانات سے پہلے کر لیں) اور اعتکاف سوفٹ ویئر میں اس کی انٹری کریں۔ * اساتذہ ، ناظمین اور طَلَبۂ کرام کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ڈویژن سطح پر ہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔* طلبۂ کرام جہاں دینی کاموں کےلئے جائیں، وہاں انفرادی کوشش کے ذریعے اجتماعی اعتکاف کیلئے ذہن بنائیں۔ *تمام طلبہ اپنے سرپرست، رشتہ داروں،کزن اور دوست احباب کو بھی اجتماعی اعتکاف کی دعوت دیں ۔ *جامعۃُ المدینہ کے ڈونرز ، علاقے کی بااثر شخصیات کو افطار اجتماعات میں شرکت کروائیں ۔*اعتکاف میں نماز کا حلقہ لگانے کی ذمّہ داری جامعۃُ المدینہ کے شعبےکی ہے ، شعبے کے ذمّہ دار شعبان میں ہی شعبہ رمضان اعتکاف سے اعتکاف کے مقامات کی تفصیل لیکر وہاں اساتذہ و طلبہ کی ذمّہ داریاں لگانے کی ترکیب کریں ۔*مجلس جامعۃُ المدینہ کی جانب سے ماہِ رمضان شریف سے قبل تمام اساتذہ و طلبہ،عملے اور سرپرست صاحبان کواعتکاف کی ترغیب پر مشتمل سرکلر (Circular) جاری کریں۔*مین گیٹ پراجتماعی اعتکاف کاتشہیری بینر شبِ براءت سے لگادیں ۔* جامعۃُ المدینہ کے قریبی اہلسنّت کی مساجد میں آخری عشر ے کا اعتکاف کروانا بھی اس ادارے کی ذمّہ داری ہے ۔

(5)جامعۃُ المدینہ گرلز

*جامعۃ المدینہ گرلز کی طالبات کو ترغیب دلائیں کہ اپنے محارِم میں سے کسی کو

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن