دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

(2) اِسلامِک ریسرچ سینٹر (المدينۃ العلميہ)

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            
تشہیری بینر شبِ براءت سے لگادیں ۔

(2) اِسلامِک ریسرچ سینٹر (المدينۃ العلميہ)

*المدینۃ العلمیہ کے علمائے کرام اور عملے کے دیگر اسلامی بھائی جن سے ہو سکے، وہ خود بھی اعتکاف کریں اور اپنے جاننے والوں، رشتہ دار وں اور دوستوں کو ، نیز اپنی مساجد یا جہاں جمعہ وغیرہ کے بیانات فرمائیں،وہاں لوگوں کواجتماعی اعتکاف کی ترغیب دلائیں ۔ *اعتکاف کے تعلق سے کُتب ورَسائل کو طے شدہ طریقِ کارکے مطابق رمضان شریف سے پہلے وائرل کروائیں۔ *اپنے ڈونرز اور بااثر افراد کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی/ صوبائی/ڈویژن سطح پر ہونے والے اعتکاف کی ترغیب دِلائیں اورافطاراجتماعات میں شرکت کروائیں۔*ہفتہ واراجتما ع ،جمعہ اوراجتماعِ شبِ براءت کےبیان میں 1 ماہ اور آخری عشرہ اعتکاف کی ترغیب شعبان شریف سے شامل کریں۔

(3)کنزُ المدارس بورڈ

*کنز ُالمدارس بورڈ کے اسٹاف اور ذمّہ داران خود بھی اعتکاف کریں اور اپنے رابطے میں موجود سبھی عوام و خواص کو اجتماعی اعتکاف کی دعوت دیں،بالخصوص کنز ُالمدارس بورڈ سے اِلحاق شُدہ اداروں کے طلبہ ، اساتذہ ، ناظم اور مہتمم کو اعتکاف کی دعوت دیں۔ *کنزُ المدارس بورڈہیڈ آفس سے تمام اِلحاق شدہ اِداروں کے سربراہان کو اِفطاراجتماعات میں شرکت کروائیں *کنزُالمدارس بورڈ کی جانب سے ماہِ رمضان شریف سے قبل تمام اِلحاق شُدہ اِداروں کے اساتذہ و طلبہ وغیرہ کواعتکاف کی ترغیب پر مشتمل سرکلر (Circular) جاری کریں۔*مین گیٹ پراجتماعی اعتکاف کاتشہیری بینر شبِ براءت سے لگادیں ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن