دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

دعوتِ اسلامی کے شعبے اعتکاف کی تیاری کیسے کریں ؟

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            
چینل لگ جاتا ہے ، اسی طرح سیٹلائٹ(Satellite) کے ذریعے بھی دوسرے چینل لگ جانے کا خدشہ رہتا ہے۔ نیٹ کے ذریعے آڈیو لنک (Audio link) لینے سے بھی بعض اوقات ، دوسری سائٹس کھلی(Open) ہونے کے سبب اشتہارات چلنا شروع ہو جاتے ہیں،لہٰذا آڈیو لنک (Audiolink) کے ذریعے بھی مدنی چینل سے ٹیلی کاسٹ ہونے والے مدنی مذاکرے وبیانات سنانے کی سُنّت اعتکاف میں اجازت نہیں۔ ہاں اگر آڈیو لنک لینے میں ذِکر کردہ خرابیوں میں سے ہر طرح کی خرابی سے تحفظ ہو تو آڈیو لنک (Audio link) کے ذریعے مساجد میں اجتماعی اعتکاف کے معتکفین کو مدنی چینل سنانے کی اجازت ہے۔ (شرعی احتیاطیں ملحوظ رکھتے ہوئے آخری عشرے کے معتکفین میں آڈیو مدنی مذاکرہ سنانے کی ترکیب کریں)

دعوتِ اسلامی کے شعبے اعتکاف کی تیاری کیسے کریں ؟

(1)دارُالافتاء اہلِ سنّت

*دارُالافتاء اہلِ سنّت کی طرف سے بالخصوص ماہِ رمضان المبارک میں اعتکاف سے متعلّق عوامی سوالات کے جوابات پر مشتمل فتاویٰ جات جاری کیے جائیں۔ *دارُ الافتاء اہلِ سنّت کے مفتیانِ کرام اورمَدَنی علمائے کرام اپنی مساجد میں یا بیانات میں اعتکاف کی اہمیت وفضائل بیان فرمائیں ، نیز دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اجتماعی اعتکاف میں شرکت کی ترغیب دلائیں۔* حسبِ موقع آنے والے سائلین کواجتماعی اعتکاف کی دعوت دیں۔* اگر دارُالْاِفتاء اہلِ سنّت کے مفتی صاحبان و مدنی علمائے کِرام خودبھی اعتکاف کرنے کی سعادت حاصل کریں تومکہ مدینہ۔*شعبہ رمضان اعتکاف کی مشاورت سے دارالافتاء اہلِ سنّت کے مفتی صاحبان و مدنی علمائے کِرام کی اپنے قریبی اعتکاف میں نماز کے احکام کا حلقہ لگانے کی ذمّہ داریاں لگائی جائیں۔ *مین گیٹ پراجتماعی اعتکاف کا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن