دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

اعتکاف اور مدنی چینل

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            

تنظیمی احتیاطیں

*دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام وہی اعتکاف کرے، جو اِجتماعی جدول پر عمل کرنے کا ذِہن رکھتا ہو۔(1) *اجتماعی اعتکاف میں حلقہ نگران ،اسلامی بھائیوں کی تربیت و آرام کا خوب خیال رکھیں۔ *اعتکاف میں نگران و ذمّہ داران اپنا کھانے کا حلقہ الگ نہ لگائیں بلکہ عام اسلامی بھائیوں کے ساتھ کھانا کھائیں۔(2) *اعتکاف کرنے والے کی عمر20 سال سے کم اور50سال سے زیادہ نہ ہو، البتہ میٹرک ، جامعۃ المدینہ اورسُنّی جامعات کے طلبہ اپنا کارڈ دِکھا کر اعتکاف کرسکتے ہیں ۔(3)

اعتکاف اور مدنی چینل

1۔مسجد اور فنائے مسجد میں مدنی چینل دیکھنے کی اجازت نہیں۔ 2۔ایسی خارجِ مسجد جگہ ،جو مسجد کی چاردیواری میں اصلِ مسجد و فنائے مسجد کے ساتھ ہو، وہاں بھی مدنی چینل نہیں دیکھ سکتے ۔ 3۔ایسا خارجِ مسجد جو مسجد سے بالکل ممتاز و جُدا ہو،جہاں مدنی چینل دیکھنا مسجد کے اِحاطے میں دیکھنانہ سمجھا جائے ،وہاں مدنی چینل دیکھا جا سکتا ہے۔(پورے ماہ کے معتکفین کیلئے پہلے 20 دن ایسی جگہ مدنی مذاکرہ دِکھانے کا اہتمام کریں۔) *بعض اوقات کیبل والوں کی طرف سے چینل کی ٹیوننگ کے سبب اچانک کوئی دوسرا
[1] ... مدنی مذاکرہ،2جون 2015ء،15 شعبان المعظم 1436ھ [2] ... مدنی مذاکرہ،12جون 2015ء،25 شعبان المعظم 1436ھ [3] ... مدنی مذاکرہ،20 اپریل2019ء ،15شعبان المعظم 1440ھ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن