دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            
*ہر فیضانِ مدینہ اور شعبہ امام مساجد کے تحت ہر مسجد میں اور دیگر عاشقانِ رسول کی مساجد میں بھی 1ماہ کے اعتکاف کاجمعہ میں اعلان 15شعبان سے اورآخری عشرے کے اعتکاف کا اعلان ماہِ رمضان شریف کے ہر جمعہ میں کروائیں۔ *مسجد درس،چوک درس،علاقائی دورہ اورمدرسۃُ المدینہ بالغان میں اجتماعی اعتکاف کی خوب دعوت دیں۔ *رجب شریف اور شعبان شریف میں ہفتہ وار اجتماع اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے اختتام پر شرکا سے خوش اخلاقی اور محبت کے ساتھ انفرادی کوشش کرکے اعتکاف کی ترغیب دلائیں ، نام لکھیں اور اعتکاف سوفٹ وئیر میں انٹر کر دیں تاکہ شعبہ رمضان اعتکاف کی جانب سے یاددہانی کروائی جاسکے۔ * جس مسجد کو اجتماعی اعتکاف کے لیے منتخب کیا جائے، وہاں کے انتظامات( واش روم ، وضو خانے ، پانی وغیرہ کی سہولت) کا بھی جائزہ لےلیا جائے ۔ *جس مسجد میں اعتکاف کرانا ہو ، اس کی حُدود یعنی عینِ مسجد و فنائے مسجد وغیرہ کا تعین ہونا چاہئے۔اعتکاف شروع ہونے سے پہلےاِن میں نقشے یا بینرز وغیرہ لگا دئیے جائیں اور معتکفین کو بھی حدود بتادی جائیں، تاکہ ان کے اعتکاف ٹوٹنے سے محفوظ رہیں۔ یاد رہے! حدود کا تعین وہاں ہو گا جہاں ابھی نیتیں نہیں ہوئیں ، جو جگہ پہلے سے مسجد ہو چکی ہے ،وہاں حدود کے تعین سے مراد حدود کی نشاندہی ہے یعنی یہاں سے یہاں تک اصلِ مسجد اور یہاں تک فنائے مسجد اور یہ خارجِ مسجد وغیرہ۔ *کسی بھی مسجد میں معتکفین کی تعداد اُس مسجد کے وضو خانے ، واش رومز اور غسل خانوں کے مطابق ہی رکھی جائے ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن