دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

نگران وذمّہ داران اعتکاف کی تیاری کیسے کریں ؟

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            
بچاؤں گا *مسجد کی صفائی کا خیال رکھوں گا *بِغیر اجازت کسی کی کوئی چیز استعمال نہ کر کے خود کو گناہ سے بچاؤں گا( مَثَلاًاِستنجا خانے جانے کیلئے دوسروں کے چپل وغیرہ استعمال نہیں کروں گا ) *کھانا کم ہونے کی صورت میں بھوک کے باوُجود ایثار کی نیّت سے آہستہ آہستہ کھاؤں گا تاکہ دوسرے اسلامی بھائی زِیادہ کھا سکیں * ہر ایک کے ساتھ حُسنِ سلوک کروں گا * روزانہ ”نیک اعمال “ کا رسالہ پُر(Fill) کروں گا *اپنے لئے، گھر والوں ، اَحباب اور ساری اُمّت کیلئے دعائیں کروں گا *اگر کوئی معتکف بیمار ہو گیا تو جتنا ہو سکا اُس کی دل جوئی اور خدمت کروں گا *دورانِ اعتکاف انتظامی معاملات اور جَدوَل کے معاملے میں اپنے نگران کی اطاعت کروں گا۔

نگران وذمّہ داران اعتکاف کی تیاری کیسے کریں ؟

*جس مسجد میں اجتماعی اعتکاف کروانا ہے، سب سے پہلے اُس کا تعین کیا جائے، پھر وہاں اعتکاف کی مجالس بنائی جائیں ۔ *جس مسجد میں اجتماعی اعتکاف کروانا ہے، اس میں پہلے ہی مدنی مرکز کی طرف سے جاری کردہ بینرز/اسٹینڈی (جس میں اعتکاف کے فضائل اور یہ لکھا ہو کہ اس مسجد میں دعوتِ اسلامی کے تحت اجتماعی اعتکاف کا سلسلہ ہو گا) لگا دی جائے، تا کہ دیکھنے والوں کو ترغیب ملتی رہے۔ *جس مسجد میں دعوتِ اسلامی کا اجتماعی اعتکاف ہونا ہے ،اس کے اطراف میں گھرگھر، دُکان دُکان اوردفتر دفتر جا کر اعتکاف کی دعوت دیں۔تیار ہونے والے اسلامی بھائیوں کے نام ، نمبر نوٹ کریں، لسٹ بنائیں اور اعتکاف سے 3 دن پہلے ان سے دوبارہ بذریعہ فون کنفرم کریں ،اگر وہ اعتکاف نہ کر سکیں تو دوبارہ ذہن بنانے کی کوشش کریں ۔اگر کسی مجبوری کی بِنا پر وہ انکار کریں تو اِفطار اجتماع اور مختلف حلقوں میں وقتاً فوقتاً شرکت کی دعوت دیں۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن