دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ijtimai Itikaf Ki Tayari Kaese Karen? | اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟

اعتکاف کریں اور کروائیں

book_icon
اجتماعی اعتکاف کی تیاری کیسے کریں؟
            
جاتےہیں،یہاں مانگی جانے والی دُعاؤں کی برکت سے کسی بےروزگار کو حلال روزگار ملا تو کوئی بیمار صحت یاب ہوگیا ، کوئی اولاد کا طلبگار اَولادکی نعمت سے مالا مال ہوا توکسی پریشان حال کی پریشانی دُور ہو گئی ۔ تم کو راحت کی نعمت اگر چاہئے دینی ماحول میں کر لو تم اِعْتِکاف بندگی کی بھی لذّت اگر چاہئے دینی ماحول میں کر لو تم اِعْتِکاف(1)

اعتکاف کریں اور کروائیں

پیارےاسلامی بھائیو! رمضانُ المبارک کے پورے مہینے کا اعتکاف کرنا بھی سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ثابت ہے۔ہم بھی زندگی میں ایک بار تواِس ادائے مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو ادا کرتے ہوئے پورے ماہِ رَمضانُ الْمُبارَک کا اِعتکاف کرہی لیں۔ نہ صرف خود بلکہ اپنے متعلقین اور قریبی افراد کو ،یونہی ذمّہ داران اپنے ماتحتوں کو بھی زندگی میں ایک بار تو لازمی دعوتِ اسلامی کے تحت اجتماعی اعتکاف کی لذّت سے آشنا کروائیں ۔ دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے کسی نہ کسی اعتکاف میں خود بھی شریک ہوں اور زیادہ سے زیادہ افراد کواجتماعی اعتکاف کے لیے تیار بھی کریں،بالخصوص نوجوانوں کو بے راہ رَوِی کے اُمنڈتے طوفان سے بچانے ،نیکیوں بھرے ماحول سے جوڑنے اور ان کی زندگیوں میں نمایاں اور اچھی تبدیلی کے لیے انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت اعتکاف میں ضرور شرکت کروائیے۔ یوں بھی مسجِد میں پڑارہنابہت بڑی سَعادَت ہے اورمعتکف کی توکیا بات ہے کہ رضائے الٰہی پانے کیلئے اپنے آپ کوتمام مشاغِل سے فارِغ کرکے مسجدمیں ڈیرے ڈال دیتا ہے۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے : اعتکاف کی خوبیاں بالکل ہی ظاہِرہیں کیونکہ اس میں بندہ اللہ پاک کی رِضا
[1] ...وسائلِ بخشش،ص639

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن