دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ihya ul Uloom Se 38 Madani Phool Qist 01 | احیاء العلوم سے 38 مدنی پھول (قسط 01)

(22)تقویٰ کے مَراتِب

book_icon
احیاء العلوم سے 38 مدنی پھول (قسط 01)
            
ذریعے انسان پر بہت سی ایسی حقیقتیں ظاہر ہونے لگتی ہیں جن کے بارے میں پہلے وہ صرف سنا کرتا تھا۔ (احیاء العلوم 1/87 تسہیلاً)

(22)تقویٰ کے مَراتِب

جہاں تک حلال وحرام کی بات ہے تو حرام سے بچ کر تقویٰ اختیار کرنا دین سے ہے لیکن اس وَرع وتقویٰ کے 4دَرَجے ہیں : (1) ظاہری حرام سے بچنا: یہ وہ تقویٰ ہے جو عدالت وشہادت میں شرط ہے اسے ترک کرنے کے سبب انسان قضا وشہادت اور ولایت کی اہلیت سے نکل جاتا ہے۔(یعنی یہ ایسا بنیادی تقویٰ ہے جو شرعی اعتبار سے ضروری ہے۔ جو شخص کُھلے حرام کاموں سے نہ بچے وہ مُعْتَبر گواہ، قاضی یا دینی مَنصَب کا اہل نہیں رہتا۔) (2) صالحین کا تقویٰ: یہ ان شبہے والی چیزوں سے بچنے کا نام ہے جن کے بارے میں حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ جو تمہیں شک میں ڈالے اسے چھوڑکر جو شک میں نہ ڈالے اسے اختیارکرو۔(ترمذی، 4/232، حدیث: 2526) ایک روایت میں ہے: ’’ گناہ دلوں میں کھٹکتا ہے۔‘‘ (معجم کبیر، 9/149، حدیث: 8748) (3) پرہیزگاروں کا تقویٰ: یہ ایسی حلال چیزوں کو چھوڑ دینے کا نام ہے جن کے بارے میں خوف ہو کہ وہ حرام تک پہنچا دیں گی۔جیساکہ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ آدمی اس وقت تک پرہیزگاروں میں شامل نہیں ہو سکتا جب تک اس چیز کو نہ چھوڑدے جس میں کوئی حرج نہیں اس خوف سے کہ کہیں اس میں مبتلانہ ہوجائے جس میں حرج ہے۔(ابنِ ماجہ، 4/475، حدیث: 4215) مثلاً:لوگوں کے بارے میں گفتگو سے اس ڈر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن