دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Ihya ul Uloom Se 38 Madani Phool Qist 01 | احیاء العلوم سے 38 مدنی پھول (قسط 01)

”اِحیاءُ العلوم “سے 38مدنی پھول(قسط:1 ) (1Ñ)

book_icon
احیاء العلوم سے 38 مدنی پھول (قسط 01)
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

”اِحیاءُ العلوم “سے 38مدنی پھول(قسط:1 )⁽¹

دُعائے عطّار: یا اللہ پاک! جو کوئی17صفحات کا رسالہ ”اِحیاءُ العلوم سے 38مدنی پھول قسط: 1“ پڑھ یا سُن لے اُسے سنّتوں بھری زندگی گزارنے والا بنا کر ماں باپ اور خاندان سمیت جنّتُ الفردوس میں بے حساب داخِلہ نصیب فرما۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرُود شریف کی فضیلت

فرمانِ آخِری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم : جس نے مجھ پر 100مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا اللہ پاک اُس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ نِفاق اور جہنّم کی آگ سے آزاد ہے اور اُسے بروزِ قیامت شُہَدا کے ساتھ رکھے گا ۔ ( مجمع الزوائد، 10/253، حدیث:17298) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

امام غَزالی رحمۃُ اللہ علیہ کا مُختصَر تَعارُف

حُجَّۃُ ُالْاِسْلام ، ابو حامد بن محمد بن محمد بن احمدطُوسِی غزالی شافعی رحمۃُ اللہ علیہ 450ہجری میں خُراسان کے ضِلَع طُوْس کے علاقے طَابِران میں پیدا ہوئے۔(اتحاف السادۃ المتقین،1/9) (خراسان ایران کے مشرق میں واقع ایک وسیع صوبہ تھا، موجودہ خراسان میں قدیم خراسان کانصف بھی شامل نہیں ،کچھ افغانستان اورکچھ دیگر مَمالک میں شامل ہوچکاہے) آپ کے والدِ محترم پیشے کے لحاظ سے دھاگے کے تاجرتھے ،اسی نسبت سے آپ کا خاندان ”غزالی“ کہلاتاہے۔ امام غزالی رحمۃُ اللہ علیہ اور آپ کے بھائی امام احمد غزالی رحمۃُ اللہ علیہ کم عُمر
] … یہ رِسالہ المدینۃُ العِلمیہ کی کتاب ”اِحیاءُالعلوم (اردو)“ جلد :1سے تیار کیا گیا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن