دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Huzoor صلی اللہ تعالی علیہ وسلم Ka Ilm Phelane Ka Andaz | حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا علم پھیلانے کا انداز

book_icon
حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا علم پھیلانے کا انداز
            
(8) دارُالافتاء اہلِ سنّت کے مفتیانِ کرام، مدنی اسلامی بھائیوں اور اراکینِ شوریٰ سے بھی مدنی کورسز کروانے کی خدمات حاصل کی جائیں۔ (9)مختلف مدنی کورسز میں ہر طبقے اور ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو شرکت کی دعوت دی جائے،نئے پُرانے سب مل کر سیکھ کر نیکی کی دعوت عام کرنے کی کوشش کریں۔ (10):کورس کروانے والوں کے بھی ٹریننگ سیشن ہوتے رہنے چاہئیں تاکہ ان کو بھی مختلف اندازسے اپڈیٹ کیا جاسکے۔ (11)کورس کرنے والوں سے فیڈ بیک(Feedback) ضرور لیا جائے،باقاعدہ ایک ذمہ دار اس سارے سسٹم کو چیک کریں،فیڈ بیک میں ملنے والے مشوروں اور تجاویز کی روشنی میں نظام کو مزیدبہترکرنے کے لیےعملی اِقدامات کیے جائیں۔ (12)مختلف زبانوں میں مدنی کورسزتیارکئے جائیں۔ (13)شعبہ مدنی کورسز کی طرف سے یادیگرجن شعبوں میں کورس کی تکمیل پراَسناد دینی ہوں تو نگرانوں سے مشورہ کرکےبھرپورتیاری کے ساتھ اَسناداجتماع کیا جائےتاکہ زیادہ فوائد حاصل ہوں۔ (14)جس شعبے میں ممکن ہو، اس میں کورسز کاایک ذیلی شعبہ بنایاجائے،کورس کروانے والا (معلّم) اُسی شعبے سے ہوتو شاید بہتراندازسےتربیت کرسکے گا۔(1)
[1]... مدنی مشورہ مجلس شوریٰ،15تا17مئی 2022ء،13تا 15شوال المکرم1443ھ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن