دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Huzoor صلی اللہ تعالی علیہ وسلم Ka Ilm Phelane Ka Andaz | حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا علم پھیلانے کا انداز

book_icon
حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا علم پھیلانے کا انداز
            
سوال: ہفتہ وار اجتماع کے دن معلم کی کیا ذمہ داریاں ہیں ؟ جواب: * تمام مدنی کورسز میں ہفتہ وار اجتماع میں اول تا آخر شرکت کرنا اور کرواناطے ہے۔*بدھ والے دن شرکاءِ کورس کے ذریعے قریبی دوکانوں اور گھروں میں علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کا سلسلہ کروائیں۔* شرکاءِ کورس کو پہلے سے ہی ذہن دیں کہ شرکاءِ ہفتہ وار اجتماع پر انفرادی کوشش کرنی ہے اور مختلف دِینی کاموں مثلاً کورسز،قافلے کے لئے تیار کرکے نام، نمبر لکھنے ہیں۔*ذمہ داران کے ساتھ پیشگی مشاورت کرکے علاقے سے گاڑی بُک کروائی جائے اور کورس کے شرکاء اور اہلِ علاقہ کو ساتھ لیکر اجتماع میں شرکت فرمائیں۔ *معلم اجتماع کے لئے گاڑی میں آتے جاتے دعا پڑھائے اور نعت خوانی یا درودِ پاک کی ترکیب کروائے۔*کورس کے تمام شرکا معلم کے ساتھ ایک ہی جگہ پر بیٹھیں۔ *ہفتہ وار اجتماع میں پیشگی مقامی ذمہ داران کی مشاورت سے اگلے کورسز کی تاریخوں کا اعلان کروایا جائے۔*ہفتہ وار اجتماع میں شعبہ مدنی کورسز کی پینا فلیکس کے ساتھ عارضی آفس لگایا جائے اور کورس کے لئے تیار ہونے والوں کے نام نمبر لکھے جائیں۔*ہفتہ وار اجتماع کے بعد کھانا ہونے کی صورت میں (اگر مسجد میں ہوتو) معلم اعتکاف کی نیت کرواکرکھانے سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کروائے اور کھانے سے پہلے کی دعا پڑھائے، پھر سنتیں و آداب بیان کرے، آخر میں پانچوں دعائیں پڑھاکر دونوں سورتوں (سورۂ قریش، سورۂ اخلاص )کی تلاوت بھی کرے ( تاکہ کہ اندازِ امیرِ اہلِ سنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ عام ہو۔) سوال: دوران ِکورس اجتماعی مدنی مذاکره دیکھنے کا کیا طریقۂ کار ہے ؟ جواب: *شعبہ مدنی کورسز کے تحت ہونے والے تمام مدنی کورسز میں اجتماعی مدنی مذاکرہ کا باقاعدہ تیاری کے ساتھ اہتمام کیا جائے گا۔ *شعبہ مدنی کورسز کے ذمہ داران ، کورس کے مقامی ذمہ داران کے ساتھ مل کر پیشگی مقام طے کر کے بھر پور دعوت دے کر پیشگی ذمہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن