دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Huzoor صلی اللہ تعالی علیہ وسلم Ka Ilm Phelane Ka Andaz | حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا علم پھیلانے کا انداز

(4) ۔۔۔ 30 دن کا فیضانِ قرآن و حدیث کورس(رہائشی)

book_icon
حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا علم پھیلانے کا انداز
            
(1)دعوتِ اسلامی کے 12 دِینی کاموں کا تعارف ، وضاحت، اور ان کے شرعی و تنظیمی مدنی پھولوں کے مطابق تربیت کی جاتی ہے اور یہ مدنی پھول یاد کروائے جاتے ہیں۔ (2)12 دِینی کاموں کا عملی طریقہ اور علاقوں میں لے جا کر دِینی کام کروائے جاتے ہیں۔ (3)دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف ،دعوتِ اسلامی کی تنظیمی تقسیم کاری اور تنظیمی اپڈیٹس (Updates )دی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ دعوتِ اسلامی کے دِینی کاموں کو مزید اچھے انداز سے کرنے کے لئے انفرادی کوشش کا عملی طریقہ، جدول کی اہمیت و جدول بنانے کا طریقہ اور بیان تیار کرنے کا طریقہ بھی سکھایا جاتا ہے۔

(4) ۔۔۔ 30 دن کا فیضانِ قرآن و حدیث کورس(رہائشی)

اس کورس میں عاشقانِ رسول کو قرآن و حدیث کے متعلق بنیادی معلومات دی جاتی ہیں مثلاً قرآنِ پاک میں تجوید( مدنی قاعدہ، مکمل نماز (قواعد و مخارج کیساتھ) ، دعائے قنوت)، تفسیر (سورۂ فاتحہ اور آخری پارے کی دس سورتوں کا ترجمہ اورمختصر تفسیر) اور حدیث پاک میں (”فیضانِ چہل احادیث“ سے ابتدائی سترہ 17 حدیثیں اور ان کی مختصر تشریح)، فقہ میں (وضو، غسل، نمازکے شرائط و فرائض و واجبات و سنن، نماز کا عملی طریقہ، نماز و روزے کا فدیہ، اور قضائے عُمری کا حساب و طریقہ) بتایا جاتا ہے۔

(5) ۔۔۔ 63 دن کا مدنی تربیتی کورس(رہائشی)

اس کورس میں عاشقان رسول کی اَخلاقی و دِینی تربیت کی جاتی ہے اور انہیں دُرُست مخارج کے ساتھ مکمل مدنی قاعدہ،نماز کے احکام سے ضروری مسائل، سنتیں اور آداب اور درس و بیان کرنے کا طریقہ سکھایا جاتا ہے۔ آئیے! اس کورس میں اور کیا کچھ سکھایا جاتا ہے ملاحظہ کیجئے! (1)طہارت،وُضُو،غسل اورنماز کا عملی طر یقہ سکھا یا جا تا ہے، اِس کے علاوہ کپڑے پاک

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن