30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِيِّيْنَ
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
حضورصلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا عِلم پھیلانے کا انداز
درود شریف کی فضیلت
علامہ مَجدُالدِین فیروز آبادی رحمۃُ اللہ علیہ سے روایت ہے: جب کسی مجلس میں بیٹھو اور کہو: بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَصَلَّي اللہ عَلٰي مُحَمَّد تو اللہ پاک تم پر ایک فِرِشتہ مقرّر فرما دے گا جو تم کو غیبت سے بازرکھے گا۔اور جب مجلس سے اُٹھو تو کہو: بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَصَلَّي اللہ عَلٰي مُحَمَّد تو فِرِشتہ لوگوں کو تمہاری غیبت کرنے سے باز رکھے گا۔(1)
صَلُّوا عَلَی الحبیب! صلی اللہ ُ عَلیٰ محمد
مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا
جہالت ایک ایسا اندھیرا ہے، جو مُعاشرے کو تباہی وبربادی کے کنارے پر پہنچا دیتا ہے۔ جہالت کا خاتمہ کئے بغیر نہ تو کوئی معاشرہ ترقی کرسکتا ہے، نہ امن وامان قائم کرسکتا ہے اور نہ ہی لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق فراہم کر سکتا ہے۔ جہالت زدہ انسان ہمیشہ تاریک گڑھوں میں زندگی بسر کرتا ہے۔ اسلام سے پہلے دنیا میں جہالت کا ایسا ہی بھیانک اندھیرا چھایا ہوا تھا، جِس میں نہ عدل وانصاف تھا، نہ امن وامان، بس ہر طرف ظلم وجبر کی سیاہ گھٹا چھائی ہوئی تھی۔ ایسے میں دنیا سے اندھیرے مٹانے اور عِلم کے اُجالے پھیلانے کے لئے ہمارے پیارے اور آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم انسانیت کے بہت بڑے معلّم بن کر تشریف لائے۔ آپ نے
[1]...القول البدیع، الباب الثانى فى ثواب الصلاة على رسول الله،ص138، دار الکتاب العربی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع