دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Hum Ahangi Ke Faiday | ہم آہنگی کے فائدے

گفتگو کے آداب

book_icon
ہم آہنگی کے فائدے
            
سامنے والا مطمئن بھی ہو گا اور اس کے دِل میں مَحبّت بھی اُترے گی۔ اِسی طرح خُود جب کلام کریں تو نہایت تحمل اور نرمی کے ساتھ، سوچ سمجھ کر اچھے اَنداز میں آسان سے آسان طریقے سے اپنی بات سمجھانے کی کوشش کیجئے! ایک دُوسرے کا مافِی الضمیر (یعنی مُدّعا) اَچھے سے سمجھ آتا رہے گا تو اِن شآء اللہ الکریم! اِخْتلافات سے بہت حد تک بچت رہے گی۔

گفتگو کے آداب

فیضانِ سُنّت، جلد:3، حِصَّہ:اَوّل، گفتگو کے آداب شیخِ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بہت پیاری، تحقیقی اور معلوماتی کتاب ہے۔ سب کو یہ کتاب پڑھنی چاہئے، آئیے! اس کتاب سے گفتگو کے چند آداب مُلاحظہ کیجئے! * مُسکرا کر اور مسکرا کر بات چیت کرنا سُنّت ہے * بات چیت کرتے ہوئے چھوٹوں کے ساتھ شفقت بھرا اور بڑوں کے ساتھ اَدب والا انداز رکھئے! اِن شآء اللہ الکریم! دونوں کے یہاں عزّت پائیں گے* چِلّا چِلّا کر باتیں کرنا سُنّت نہیں۔(1) اللہ پاک پارہ:21، سورۂ لقمان، آیت:19 میں فرماتا ہے: وَ اغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَؕ-اِنَّ اَنْكَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِیْرِ۠(۱۹) (پارہ :21 ،لقمان :19) ترجمہ کنز العرفان : اور اپنی آواز کچھ پست رکھ، بیشک سب سے بری آواز گدھے کی آواز ہے۔ تفسیر خزائنُ العِرفان میں ہے: شور مچانا اور آواز بلند کرنا مکروہ و ناپسندیدہ ہے، اس
[1] ...گفتگو کے آداب،ص39، مکتبۃ المدینہ کراچی۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن